Haseeb Alamgir said:
وعلیکم السلام برادر
آپ نے فورم کے ہوم پیج کے بارے میں اچھا سوچا اور اپنی طرف سے کچھ کرنے کی کوشش کی
اچھا لگا دیکھ کر ۔ اچھی کوشش کی ہے پر فورم کے میعار کو دیکھتے ہوئے اس میں مذید بہتری کی گنجائش ہے
جیسے اگر درمیان میں آئی ٹی دنیا کا لوگو ہی لگایا جائےتو مذید بہتر رہے گا
اسی طرح ٹیب کی تعداد میں کچھ اضافہ اچھا رہے گا فونٹ چھوٹا کر کے
فورم کے ایڈرس کو بار بار جو لکھا گیا ہے وہ ایک مرتبہ ہی کافی ہوگا
آپ کی محنت اور کوشش کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
ہمارے ساتھ اپنی اس کاوش کو شئیر کرنے کا بہت شکریہ
آپ کا بہت بہت شکریہ عالمگیر بھائی
آپ نے آئی ٹی دنیا کا لوگو کا کہا ہے تو وہ بھی اس میں لگ سکتا ہے
بلکہ یہ ھیڈر انمیٹیڈ بھی بن سکتا ہے اور اس کے
آئی ٹی دنیا کے ٹیکسٹ بھی سائیز میں چھوٹے ہو سکتے ہیں
مگر مجھے معلوم ہے کہ ایڈمن صاحب اس کو فورم کی زینت نہیں بنائے گے
تو پھر کیا فایدہ ۔ بہرحال مجھے ٹائم ملا تو فورم کے لیے لوگو بھی بناوں گا
اور میری کوشش کروں گا کہ ایک اینمیٹیڈ گلوب فورم کے لیے بنا سکوں جس پر فور م کا نام ہو گا
ایکبار پھر آپ کا بہت بہت شکریہ پسند کرنے کا
Bookmarks