Webhosting in Pakistan
Results 1 to 8 of 8

Thread: Header Itdunya,design by Lovely Men

  1. #1
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 09:19 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    342
    Threads
    12
    Credits
    1,478
    Thanked
    7

    Thumbs up Header Itdunya,design by Lovely Men

    Webhosting in Pakistan

    السلام علیکم
    میں کافی عرصے سے دیکھ رہا تھا کہ فورم کا ہوم پیج ھیڈر سے خالی ہے
    میں نے سوچا کہ فورم کے لیے ایک انیمٹیڈ ھیڈر بنالوں لیکن پھر
    میں نے سوچا کہ فورم کے لیے ایک سمپل سا ھیڈر بنا لوں ۔
    میں نے کوشش کر کے فورم کے تھیم کے کلر سے ملتا جُلتا ھیڈر بنا یا ہے
    لہذا جو بھی کوشش کی ہے وہ آپ سب کے خدمت میں پیش کرتا ہوں
    اُمید ہے کہ یہ آپ سب کو پسند آئے گا ۔ ایڈمن سے اور منجمنٹ سے گزارش ہے کہ
    اگر اس ھیڈر کو فورم پر لگا لیا جائے تو فورم کا ہوم پیج زیادہ خوبصورت نظر آئے گا اور
    پہلے سے زیادہ شاندار لگے گا اور اس طرح میری حوصلہ آفزائی بھی ہو گی
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ

    Name:  hassan banner.png
Views: 31
Size:  118.6 KB

  2. The Following 3 Users Say Thank You to Lovely Men For This Useful Post:

    Akram Naaz (12th November 2019), ALi.HaiDEr (12th November 2019), Haseeb Alamgir (9th November 2019)

  3. #2
    Fezzi Khan's Avatar
    Fezzi Khan is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 05:52 PM
    Join Date
    21 Dec 2015
    Location
    Fateh jang
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    678
    Threads
    29
    Credits
    2,769
    Thanked
    52

    Default

    Bohat he umdaa design kiya hai bhai
    Ma Sha Allah keep up


    - - - Updated - - -

    Bohat he umdaa design kiya hai bhai
    Ma Sha Allah keep up

  4. The Following User Says Thank You to Fezzi Khan For This Useful Post:

    Lovely Men (6th November 2019)

  5. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Moderator
    Last Online
    18th November 2019 @ 02:33 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    15,437
    Threads
    244
    Credits
    19,649
    Thanked
    1708

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    آپ نے فورم کے ہوم پیج کے بارے میں اچھا سوچا اور اپنی طرف سے کچھ کرنے کی کوشش کی
    اچھا لگا دیکھ کر ۔ اچھی کوشش کی ہے پر فورم کے میعار کو دیکھتے ہوئے اس میں مذید بہتری کی گنجائش ہے
    جیسے اگر درمیان میں آئی ٹی دنیا کا لوگو ہی لگایا جائےتو مذید بہتر رہے گا
    اسی طرح ٹیب کی تعداد میں کچھ اضافہ اچھا رہے گا فونٹ چھوٹا کر کے
    فورم کے ایڈرس کو بار بار جو لکھا گیا ہے وہ ایک مرتبہ ہی کافی ہوگا
    آپ کی محنت اور کوشش کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
    ہمارے ساتھ اپنی اس کاوش کو شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  6. The Following User Says Thank You to Haseeb Alamgir For This Useful Post:

    Akram Naaz (12th November 2019)

  7. #4
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 09:19 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    342
    Threads
    12
    Credits
    1,478
    Thanked
    7

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام برادر
    آپ نے فورم کے ہوم پیج کے بارے میں اچھا سوچا اور اپنی طرف سے کچھ کرنے کی کوشش کی
    اچھا لگا دیکھ کر ۔ اچھی کوشش کی ہے پر فورم کے میعار کو دیکھتے ہوئے اس میں مذید بہتری کی گنجائش ہے
    جیسے اگر درمیان میں آئی ٹی دنیا کا لوگو ہی لگایا جائےتو مذید بہتر رہے گا
    اسی طرح ٹیب کی تعداد میں کچھ اضافہ اچھا رہے گا فونٹ چھوٹا کر کے
    فورم کے ایڈرس کو بار بار جو لکھا گیا ہے وہ ایک مرتبہ ہی کافی ہوگا
    آپ کی محنت اور کوشش کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
    ہمارے ساتھ اپنی اس کاوش کو شئیر کرنے کا بہت شکریہ
    آپ کا بہت بہت شکریہ عالمگیر بھائی
    آپ نے آئی ٹی دنیا کا لوگو کا کہا ہے تو وہ بھی اس میں لگ سکتا ہے
    بلکہ یہ ھیڈر انمیٹیڈ بھی بن سکتا ہے اور اس کے
    آئی ٹی دنیا کے ٹیکسٹ بھی سائیز میں چھوٹے ہو سکتے ہیں
    مگر مجھے معلوم ہے کہ ایڈمن صاحب اس کو فورم کی زینت نہیں بنائے گے
    تو پھر کیا فایدہ ۔ بہرحال مجھے ٹائم ملا تو فورم کے لیے لوگو بھی بناوں گا
    اور میری کوشش کروں گا کہ ایک اینمیٹیڈ گلوب فورم کے لیے بنا سکوں جس پر فور م کا نام ہو گا
    ایکبار پھر آپ کا بہت بہت شکریہ پسند کرنے کا

  8. #5
    Akram Naaz's Avatar
    Akram Naaz is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2019 @ 07:27 AM
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    5,253
    Threads
    285
    Credits
    5,191
    Thanked
    436

    Default

    Great design
    NaaZ

  9. #6
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    6,889
    Threads
    363
    Credits
    40,845
    Thanked
    854

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post

    السلام علیکم
    میں کافی عرصے سے دیکھ رہا تھا کہ فورم کا ہوم پیج ھیڈر سے خالی ہے
    میں نے سوچا کہ فورم کے لیے ایک انیمٹیڈ ھیڈر بنالوں لیکن پھر
    میں نے سوچا کہ فورم کے لیے ایک سمپل سا ھیڈر بنا لوں ۔
    میں نے کوشش کر کے فورم کے تھیم کے کلر سے ملتا جُلتا ھیڈر بنا یا ہے
    لہذا جو بھی کوشش کی ہے وہ آپ سب کے خدمت میں پیش کرتا ہوں
    اُمید ہے کہ یہ آپ سب کو پسند آئے گا ۔ ایڈمن سے اور منجمنٹ سے گزارش ہے کہ
    اگر اس ھیڈر کو فورم پر لگا لیا جائے تو فورم کا ہوم پیج زیادہ خوبصورت نظر آئے گا اور
    پہلے سے زیادہ شاندار لگے گا اور اس طرح میری حوصلہ آفزائی بھی ہو گی
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ

    Name:  hassan banner.png
Views: 31
Size:  118.6 KB
    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ بہترین ہیڈر آپ نے ڈیزائن کیا ہے ۔
    اپنا قیمتی ٹائم نکال کر فورم کے لئے ڈیزائن کیا۔۔ جوکہ قابل تعریف ہے ۔

    انتظامیہ نے باقی فورمز کی طرح ہیڈر نہیں لگایا
    اس کی مین ریزن یہ ہے کہ ہمارے فورم پر فری نیٹ ٹرکس کے ممبرز زیادہ ہیں جن کے پاس بمشکل انٹرنیٹ ہوتا ہے لہذا فورم کم سے کم وقت میں فل لوڈ ہو جائے اور زیادہ ایم بی بھی خرچ نہ ہوں۔۔۔۔ دوسرا آ پ نے نوٹ کیا ہو گا کہ یہ فورم باقی تمام فورمز سے نسبتاََ جلدی اوپن ہو جاتا ہے ۔۔ ہماری کوشش یہی ہے کہ انیمیٹڈ ڈیزائنگ کے بغیر ہی معیاری اور سادہ ڈیزائن سے ممبرز کو اُن کی مطلوبہ معلومات فراہم کی جائیں۔۔
    امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے۔۔

    اک بار پھر آپ کے ڈیزائن اور قیمتی وقت کے لئے بہت شکریہ
    Well Done

  10. #7
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 09:19 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    342
    Threads
    12
    Credits
    1,478
    Thanked
    7

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post


    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ بہترین ہیڈر آپ نے ڈیزائن کیا ہے ۔
    اپنا قیمتی ٹائم نکال کر فورم کے لئے ڈیزائن کیا۔۔ جوکہ قابل تعریف ہے ۔

    انتظامیہ نے باقی فورمز کی طرح ہیڈر نہیں لگایا
    اس کی مین ریزن یہ ہے کہ ہمارے فورم پر فری نیٹ ٹرکس کے ممبرز زیادہ ہیں جن کے پاس بمشکل انٹرنیٹ ہوتا ہے لہذا فورم کم سے کم وقت میں فل لوڈ ہو جائے اور زیادہ ایم بی بھی خرچ نہ ہوں۔۔۔۔ دوسرا آ پ نے نوٹ کیا ہو گا کہ یہ فورم باقی تمام فورمز سے نسبتاََ جلدی اوپن ہو جاتا ہے ۔۔ ہماری کوشش یہی ہے کہ انیمیٹڈ ڈیزائنگ کے بغیر ہی معیاری اور سادہ ڈیزائن سے ممبرز کو اُن کی مطلوبہ معلومات فراہم کی جائیں۔۔
    امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے۔۔

    اک بار پھر آپ کے ڈیزائن اور قیمتی وقت کے لئے بہت شکریہ
    Well Done
    السلام علیکم علی حیدر بھائی
    آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری حوصلہ آفزائی کی ہے
    آپ کی بات بالکل درست ہے کہ آجکل جو بھی یوزر ہیں وہ موبائل سے فری
    نیٹ پیکج کا استعمال کرتے ہیں اور اگر اسطرح کی اینمٹیڈ چیزیں فورم میں
    لگا دی جائے تو فورم کے سرور پر بوجھ پڑنے کے وجہ سے موبائل
    یوزر کے لیے فورم کا آپلوڈ ہونے میں بہت ٹائم لیتا ہے جو کہ یوزر برداشت
    نہیں کر سکتے ہیں۔ لیکن میں نے اسی لیے اس کا سائیز 118 کے بی رکھا ہے
    اور سادہ بنایا ہے کہ یہ فورم کے سرور پر بوجھ نہ ڈالیں ۔ لیکن ٹھیک ہے میں آپ کی بات سے متفق
    ہوں کہ ہماری یہ کوشش ہوگی کہ ہم معیاری اور مطلوبہ کارآمد معلومات تمام دوستوں کو فراہم کی جائیں
    آپ کا بہت بہت شکریہ علی حیدر بھائی کہ آپ نے اسے پسند کیا اورمیری حوسلہ افزائی کی ۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ

  11. The Following User Says Thank You to Lovely Men For This Useful Post:

    Haseeb Alamgir (13th November 2019)

  12. #8
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Moderator
    Last Online
    18th November 2019 @ 02:33 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    15,437
    Threads
    244
    Credits
    19,649
    Thanked
    1708

    Default

    Webhosting in Pakistan
    آپ کی اگلی شئیرینگ کا انتظار رہےگا

Similar Threads

  1. AOA Check My Lovely Design And GIve Review
    By Aleena_Khan in forum Webmaster Zone
    Replies: 5
    Last Post: 25th July 2019, 03:02 AM
  2. Blog me header IMAGE header kaisy lagaty hain
    By underworld in forum Ask an Expert
    Replies: 0
    Last Post: 11th December 2012, 04:30 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 9th December 2009, 05:29 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •