دوستو یہ میری ویب سائیٹ ہے
sarwarbobbyڈاٹ کام
https://sarwarbobby.com
اس پہ کو ئی میرے سا تھ کام کرنا چاہتا ہے تو بتا دے میں کا م تھوڑا ڈفرنٹ کرنا چاہتا ہوں اس لیئے اکیلا تھک جاتا ہوں ایک دو بندے اور مل جائیں تو کا م بہت اچھا ہو جائے گا ۔
سوری بتانا بھول گیا یہ ویب سائیٹ فل ورژن سوفٹوئیر کی ہے اگر لوگ مخلص ملے تو میں اور بھی ویب سائیٹس بنا بنا کر دوں گا پوسٹس کرنا آپ لوگوں کا کا م ہو گا ایڈیسنس اور بغیر ایڈ سینس سب آتا ہے مجھے بس لوگ ایسے چاہیئے جو ڈیلی ورک کریں اور مخلصی سے ورک کریں ، شکریہ