Results 1 to 6 of 6

Thread: الوداع 2020 ایک نظم

  1. #1
    awara_panche's Avatar
    awara_panche is offline Advance Member
    Last Online
    24th October 2022 @ 08:28 AM
    Join Date
    27 Feb 2014
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,561
    Threads
    144
    Credits
    -1,275
    Thanked
    140

    Default الوداع 2020 ایک نظم

    الوداع الوداع
    اے وقت پرانے الوداع
    جس وقت میں میری سوچ کی ٹہنی
    جھولتے جھولتے سوکھ گئی ہے
    کئی خواہشوں کی مالا پروتے
    امید کی کرن روٹھ گئی ہے
    کتنے ہیرے ملے مٹی میں
    کتنے چہرے یاد تھے کل تک
    پل میں سب کچھ چھوٹ گیا ہے
    ربط کا دامن ٹوٹ گیا ہے
    آو مل کر عزم بنائیں
    پھر اک سال آنے کو ہے
    اب کے بار تو موت بھی ہو گی
    سب منصوبوں میں پیش پیش
    تاکہ وقت کا دامن جب بھی
    چھوٹے تو کوئی نا روٹھے
    بے رخی موت اور تنگی
    جھومتی گاتی غربت ننگی
    میرا رستہ روک رہی ہے
    مجھ کو اب تک کوس رہی ہے
    پر کہنا ہے اب برملا
    الوداع الوداع
    اے وقت پرانے الوداع
    مجھ کو اب تک کوسنے والی
    وقت کے ساتھ حکومت بدلی
    پھر بھی مفلس کایہ جسم
    در در کی ٹھوکر کھا کے
    لمبی تان کے سو گیا ہے
    بن ہاتھوں اور آنکھوں کے
    قیامت کو کھوج رہا ہے
    تاکہ وقت قیامت آئے
    ایک وہی تو امید جگائے
    گزرئے وقت کی یاد مٹائے
    خوشیاں اور غم کرئے جدا
    الوداع الوداع
    اے وقت پرانے الوداع
    زندگی کی کرن کے پیچھے
    اپنی اداس آکھین بھینچے
    سارے غم کو نظم میں سینچے
    پھر بھی کچھ آگے نا پیچھے
    مستقبل پربس ایک نگاہ
    وقت پرانے الوداع



    مبشر احمد

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    خیر مبارک آپ کو بھی نیا عیسوی سال بہت بہت مبارک ہو

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote awara_panche said: View Post
    الوداع الوداع
    اے وقت پرانے الوداع
    جس وقت میں میری سوچ کی ٹہنی
    جھولتے جھولتے سوکھ گئی ہے
    کئی خواہشوں کی مالا پروتے
    امید کی کرن روٹھ گئی ہے
    کتنے ہیرے ملے مٹی میں
    کتنے چہرے یاد تھے کل تک
    پل میں سب کچھ چھوٹ گیا ہے
    ربط کا دامن ٹوٹ گیا ہے
    آو مل کر عزم بنائیں
    پھر اک سال آنے کو ہے
    اب کے بار تو موت بھی ہو گی
    سب منصوبوں میں پیش پیش
    تاکہ وقت کا دامن جب بھی
    چھوٹے تو کوئی نا روٹھے
    بے رخی موت اور تنگی
    جھومتی گاتی غربت ننگی
    میرا رستہ روک رہی ہے
    مجھ کو اب تک کوس رہی ہے
    پر کہنا ہے اب برملا
    الوداع الوداع
    اے وقت پرانے الوداع
    مجھ کو اب تک کوسنے والی
    وقت کے ساتھ حکومت بدلی
    پھر بھی مفلس کایہ جسم
    در در کی ٹھوکر کھا کے
    لمبی تان کے سو گیا ہے
    بن ہاتھوں اور آنکھوں کے
    قیامت کو کھوج رہا ہے
    تاکہ وقت قیامت آئے
    ایک وہی تو امید جگائے
    گزرئے وقت کی یاد مٹائے
    خوشیاں اور غم کرئے جدا
    الوداع الوداع
    اے وقت پرانے الوداع
    زندگی کی کرن کے پیچھے
    اپنی اداس آکھین بھینچے
    سارے غم کو نظم میں سینچے
    پھر بھی کچھ آگے نا پیچھے
    مستقبل پربس ایک نگاہ
    وقت پرانے الوداع



    مبشر احمد
    الوداع 2019

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    خیر مبارک آپ کو بھی نیا عیسوی سال بہت بہت مبارک ہو
    نیا عیسوی سال مبارک ہو

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    نیا عیسوی سال مبارک ہو
    خیر مبارک
    شکریہ

  6. #6
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    یوں تو ہر برس ہی دسمبر کے آخری ہفتے میں یہ احساس بار بار جاگتا اور تنگ کرتا ہے کہ اس گزرے ہوئے برس میں انفرادی‘ قومی اور انسانی حوالے سے ہم نے وہ کچھ نہیں کیا جو ہمیں کرنا چاہیے تھا اور یہ کہ ہم سب کی زندگیوں میں یہ گزرا ہوا وقت اب کبھی واپس نہیں آئے گا

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 25th January 2015, 10:22 PM
  2. Replies: 17
    Last Post: 23rd May 2014, 09:56 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 7th May 2010, 10:36 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 20th April 2009, 11:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •