السلام علیکم۔
ڈیئر ممبرز آج پھر آپ کے لیے فروٹ پزل لے کر آیا ہوں۔
نیچے دی گئی تصویر میں کچھ فروٹ موجود ہیں اور ہر ایک کی قیمت یا نمبر معلوم کر کے۔
آپ نے ؟ کی جگہ پر یا ریپلائی میں اس کا جواب دینا ہے۔
آپ نے ہر فروٹ کو غور سے دیکھ کر اس کی قیمت کا اندازہ کرنا ہے
اور پھر آخر والی لائن میں موجود فروٹ کی قیمت بتانی ہے۔

Name:  ITD64.JPG
Views: 105
Size:  34.0 KB