jawadjadoon1 said:
Assalamualaikum experts
Plz meri ITD ki ID jadoon81 open nai ho rhi , pelz issue ko resolve kr dein. Us k open na honay ki waja sy mein ny yeh id bnai hai.
میری سابقہ آئی ڈی سے جب بھی کوئی پوسٹ کھولنے کی کوشش کرتا ہوں تو ایرر آ جاتی ہے آئی ڈی کھلتی ہے لیکن پوسٹ نہیں کھلتی ، میرے اکاؤنٹ کا مسئلہ حل کردیں پلیز
کبھی کبھار فورم پر ٹیکنیکل مسلہ آجاتا ہے وقتی طور پر، جس وجہ سے اس قسم کا ایرر موصول ہو رہا ہوتا ہے
اب یہ مسلہ حل ہو گیا ہے
آپ چیک کریں
پچھلی آئی ڈی کو اُسی پاسورڈ کے ساتھ
پھر
بھی کوئی مسلہ ہوتو ضرور آگاہی دیں
اگر
مسلہ حل ہو جائے تب بھی
Bookmarks