بھائی یہ کی بورڈ ہے TouchPal
اسکے نیچے جب لکھتا ہوں تو یہ رہڈ لائن آ جاتی ہے الفاظ کے نیچے
یہ کیسے ختم ہوں گی... مطلب کہاں سے بند ہوں گے؟