اسلام علیکم
میرے پاس ورڈ کی فائل جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں بنی ہوئی ہے میں اس کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کر رہا ہوں تو فونٹ ٹوٹ رہے ہیں یا فونٹ تبدیل ہو رہے ہیں گوگل سے بھی کوئی سوفٹ ویر نہیں مل رہا ہے کسی کے پاس ایسا سوفٹ ویر ہے جو کنورٹ کرے لیکن فونٹ نہیں ٹوٹے