‏میں مسافر ہوں خطائیں بھی ہوئی ہیں مجھ سے
تم ترازو میں میرے پاؤں کے چھالے رکھنا