اسلام علیکم۔۔ مجھے کوئی ایسا طریقہ درکار ہے جس سے میں اپنی ھارڈ دسک کو محفوظ بنا سکوں۔اسے میرے علاوہ کوئی بھی نہ چلا سکے
اسلام علیکم۔۔ مجھے کوئی ایسا طریقہ درکار ہے جس سے میں اپنی ھارڈ دسک کو محفوظ بنا سکوں۔اسے میرے علاوہ کوئی بھی نہ چلا سکے
W.Salam Bhai app apni hard disk ke sirf drive protect kar saktay hen. agar ap ko apne hard disk ke drive example D Drive E Drive ko protect kar saktay hen wo software ap ke windows main pehle se hi mojod hen BitLocker nam se.
آپ شاید یہ کہنا چاہتے ہیں کہ آپ کے سسٹم کو کوئی نہ چلا سکے
آپ کی غیر موجودگی میں
یا
پھر اپنے سوال کی وضاحت فرمائیں
نہیں بھائی سسٹم کی بات نہیں وہ پتا ہے لاگ ان میں کوڈ لگا سکتے ہیں۔۔ میری ہارڈ ڈسک پر کوئی ایسا پروٹیکشن لگ جائے اگر مجھ سے ہارڈ کھو جائے تو اسے کوئی بھی نہ چلا سکے
ہارڈ ڈرائیو پرپاسورڈ تو لگ جائے گا لیکن اگر وہ پاسور ڈ آپ بھول جاتے ہیں تو ڈرائیو انلاک ہونا مشکل ہے وہ نہ تو بوٹ ہو گی نہ فارمیٹ اس لیے سوچ سمجھ کر یہ فنکشن استعمال کریں
بایوز میں جا کر سیکورٹی کے آپشن میں اس آپشن میں جا کر پاسورڈ سیٹ کرلیں
Bookmarks