السلام علیکم دوستوں،
میں نے کچھ عرصہ قبل آفس 2010 انسٹال کیا ہے، اب میسج آ رہا ہے کہ تمہارا آفس کا پراڈکٹ کی درست نہیں۔ اس نوٹیفیکشن کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ میں آفس کی کوئی بھی ایپلیکشن مثلاً ورڈ، ایکسل پاور پوائنٹ وغیرہ اوپن کرتا ہوں تو یہ میسج آتا ہے۔ اور ساتھ میں نئی پراڈکٹ کی بھی ۔ اگر کوئی ساتھی اس مسئلے کا حل تجویز کر سکے تو مشکور ہوں گا۔
جزاک اللہ۔
محمد رفیق
Bookmarks