ٹھیک ہے جناب آپ کا پیغام پہنچا دیا جائے گا
فکرناٹ
اپنی پسند کا شعر ڈیزائن کر کے ہمارےساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
پر
دیکھو
اُن کا کہنا ہے کہ
اس سے پہلے کے سادگی تیرے لب خاموش کو گلہ کہہ دے
تیری مجبوریاں نا دیکھ سکے اور دل تجھ کو بے وفا کہہ دے
جانے میں بےخودی میں کیا پوچھوں ، جانے تو بے رخی سے کیا کہہ دے
اس سے پہلے کے تیری چشم کرم معزرت کی نگاہ بن جائے
پیار ڈھل جائے میرے اشکوں میں آرزو ایک آہ بن جائے
مجھ پہ آ جائے عشق کا الزام اور تو بے گناہ بن جائے
میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا
Nice
This is Just a Painting !
Bookmarks