اسلام علیکم دوستوں!
امید ہے کہ اپ سب دوست خیر خیریت سے ہونگے، تو چلتے ہے تھریڈ کی طرف۔۔۔
دوستوں! جیسا سب کو معلوم ہے کہ الفلاح بینک ایک
اپلیکیشن دے رہا ہے جس کا نام الفا یعنی Alfa ہے۔ وہ میرے موبائل پہ اچھی طرح کام نہیں کر رہا۔ پتہ نہیں کہ یہ کیوں ورک نہیں کر رہا۔
اس میں سٹیپ 2 ورک نہیں کر ہا۔ پلیز میری ہیلپ فرمائیں۔
Bookmarks