Webhosting in Pakistan
Results 1 to 6 of 6

Thread: Adobe Illustrator Problem

  1. #1
    gippy786's Avatar
    gippy786 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd May 2020 @ 11:24 PM
    Join Date
    14 May 2014
    Location
    punjab
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    103
    Threads
    41
    Credits
    1,164
    Thanked
    0

    Default Adobe Illustrator Problem

    Webhosting in Pakistan
    اسلام و علیکم !!
    امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے اگر کوئی یہاں گرافکس ڈیزائنر ہے
    تو پلیز میری مدد کریں میں جب بھی بینرز یا کوئی ایڈ بناتا ہو ں تب رزلٹ ٹھیک ہوتا ہے
    لیکن جب فیس بک یا کسی سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتا ہوں تو اس کے پکسلز پھٹ جاتے ہیں برائے کرم میری مدد کریں

  2. #2
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,089
    Thanked
    370

    Default

    جب بھی فا ئل کو سیو کریں
    یاد رکھیں سیو ایز میں سیو فار ویب اینڈ دیوائسس سے کریں
    اور اس کے علاوہ ایک اور چیز ہے کہ سی ایم وائے کے اور آرجی بی میں فرق سیکھیں

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    16,054
    Threads
    255
    Credits
    22,829
    Thanked
    1793

    Default

    Quote gippy786 said: View Post
    اسلام و علیکم !!
    امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے اگر کوئی یہاں گرافکس ڈیزائنر ہے
    تو پلیز میری مدد کریں میں جب بھی بینرز یا کوئی ایڈ بناتا ہو ں تب رزلٹ ٹھیک ہوتا ہے
    لیکن جب فیس بک یا کسی سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتا ہوں تو اس کے پکسلز پھٹ جاتے ہیں برائے کرم میری مدد کریں
    آپ کو اگر یہ مسلہ ہے تو آپ اس اسکرین کےمطابق ولیو کو سیٹ کر لیں
    پھر یہ مسلہ نہیں ہوگا
    آزما کر دیکھیں اگر پھر بھی مسلہ آئے تو بتایے گا
    اور طریقے بھی شئیر کریں گے
    Name:  IT INFO BY ALAMGIR.jpg
Views: 9
Size:  34.0 KB
    آپ اس کی ولیوں 150 اور 200 بھی رکھ کر چیک کرسکتےہیں

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    16,054
    Threads
    255
    Credits
    22,829
    Thanked
    1793

    Default

    آپ اپنی فائل کو کس فارمیٹ میں محفوظ کرتےہیں اس کا ذکر بھی کریے گا
    کیا آپ نے اپنی فائل کو پی این جی میں محفوظ کر کے چیک کیا ہے؟

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    16,054
    Threads
    255
    Credits
    22,829
    Thanked
    1793

    Default

    آپ السٹریٹر میں یہ سیٹینگ کریں
    اس کو بھی کم کیا جا سکتا ہے اپنی ضرورت کے مطابق
    Name:  2425.jpg
Views: 6
Size:  32.7 KB

  6. #6
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,592
    Threads
    671
    Credits
    8,810
    Thanked
    1923

    Default

    Webhosting in Pakistan
    ریزولوشن کو سوشل میڈیا پیج کے مطابق رکھ کر بنائیں تو پھر پکسل نہیں پھٹیں گے

Similar Threads

  1. Adobe Illustrator Problem
    By gippy786 in forum General Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 7th May 2020, 06:19 AM
  2. Adobe Photoshop and Adobe Illustrator
    By Farhan213 in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 31st July 2015, 08:54 PM
  3. Solved Some Questions about Corel Draw & Adobe Photoshop & Adobe Illustrator???
    By Asham Khan in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 16
    Last Post: 6th December 2011, 08:08 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •