اسلام و علیکم !!
امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے اگر کوئی یہاں گرافکس ڈیزائنر ہے
تو پلیز میری مدد کریں میں جب بھی بینرز یا کوئی ایڈ بناتا ہو ں تب رزلٹ ٹھیک ہوتا ہے
لیکن جب فیس بک یا کسی سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتا ہوں تو اس کے پکسلز پھٹ جاتے ہیں برائے کرم میری مدد کریں