ASSALAM O ALAIKUM
السلام و علیکم

بیت بازی
اردو شاعری کا ایک آسان روپ جسے ایک کھیل کی طرح کھیلا جاتا ہے۔
مگر ہم یہاں کچھ ردوبدل کریں گے اور آخری کی بجائے آخری سے پہلے والا حرف اگلے شعر کے لئے چُنا جائے گا۔تو شروع کرتے ہیں۔
اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
نا حق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا نعرۂ تکبیر بھی فتن
ہ

اگلا حرف ۔۔۔ن۔