اسلام علیکم محترم ایکسپرٹس
مجھے معلوم ہے کہ آئی ٹی دُنیا میں سیریل کی اور کریک کی اجازت نہیں ہے
لیکن اگر کسی کی مجبوری ہو تو کچھ بُرا نہیں
میں نادرا ای سہولت کا اک چھوٹا فرنچائزی ہوں
میں نے نادرا ای سہولت میں بار کوڈ ریڈر سے بل پے کرنے کے لئے اس ویب سائٹ سے سافٹ وئیر 1500 روپے میں خریدا تھا
اب مسلہ یہ ہے کہ میری ونڈو کرپٹ ہو گئی ہے
جب میں نے نیو ونڈو ز میں اس سافٹ وئیر کو انسٹال کیا تو وہ پرانی سیریل کی کے ساتھ کام ہی نہیں کرتا
مطلب وہ سیریل کی لگتی ہی نہیں
نیو سیریل کی کے لئے مجھے 1500 پھر دینے پڑھیں گے
پلیز کوئی بھائی ایکسپرٹس مجھے اس کا کریک یا کوئی اور توڑ بتا دے تا کہ میں اس پریشانی سے مستقل چھٹکارہ حاصل کر سکوں
بہت شکریہ
سافٖٹ وئیر اپ لوڈ نہیں ہو رہا اس لئے میں اس کا لنک دے رہا ہوں
لنک
Bookmarks