Results 1 to 6 of 6

Thread: صرف سافٹ وئیر ایکسپرٹس

  1. #1
    Mian Autos's Avatar
    Mian Autos is offline Senior Member+
    Last Online
    16th March 2024 @ 01:01 PM
    Join Date
    02 Feb 2010
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    390
    Threads
    140
    Credits
    1,018
    Thanked
    55

    Default صرف سافٹ وئیر ایکسپرٹس

    اسلام علیکم محترم ایکسپرٹس
    مجھے معلوم ہے کہ آئی ٹی دُنیا میں سیریل کی اور کریک کی اجازت نہیں ہے
    لیکن اگر کسی کی مجبوری ہو تو کچھ بُرا نہیں
    میں نادرا ای سہولت کا اک چھوٹا فرنچائزی ہوں
    میں نے نادرا ای سہولت میں بار کوڈ ریڈر سے بل پے کرنے کے لئے اس ویب سائٹ سے سافٹ وئیر 1500 روپے میں خریدا تھا
    اب مسلہ یہ ہے کہ میری ونڈو کرپٹ ہو گئی ہے
    جب میں نے نیو ونڈو ز میں اس سافٹ وئیر کو انسٹال کیا تو وہ پرانی سیریل کی کے ساتھ کام ہی نہیں کرتا
    مطلب وہ سیریل کی لگتی ہی نہیں
    نیو سیریل کی کے لئے مجھے 1500 پھر دینے پڑھیں گے
    پلیز کوئی بھائی ایکسپرٹس مجھے اس کا کریک یا کوئی اور توڑ بتا دے تا کہ میں اس پریشانی سے مستقل چھٹکارہ حاصل کر سکوں
    بہت شکریہ
    سافٖٹ وئیر اپ لوڈ نہیں ہو رہا اس لئے میں اس کا لنک دے رہا ہوں
    لنک

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    جب تک ایکسپرٹس آئیں ہم اور آپ ہی کچھ بات چیت کر لیں اس حوالے سے
    ممکن ہے کہ جو باتیں ایکسپرٹس کے زہن میں آئیں کہ وہ آپ سے وہ معلومات معلوم کریں تو
    تب تک ہم ان باتوں تک پہنچ سکیں
    مثلاً
    آپ نے یہ سافٹ وئیر خریدا تھا تو اس کی اُنھوں نے اس سوفٹ وئیر کو استعمال کرنے کی مدت دی ہوگی
    وہ کیا تھی
    اگر یہ بات طے نہیں تھی تو ان کے ساتھ اپنا مسلہ شئیر فرمائیں تو ضرور آپ کی مدد اور رہنمائی کریں گے
    مراد
    سوفٹ وئیر
    والے
    بات کرنے میں کوئی حرج نہیں
    اگر اُن سے آپ کی بات ہوتی ہے یا ہوئی ہے تو وہ جو بھی جواب دیں وہ یہاں شئیر کریں
    میرا خیال ہے کہ آپ کی اس ریپلائی سے آپ کا اور رہنمائی کرنے والے ایکسپرٹس کو مدد ملے گی

  3. #3
    Mian Autos's Avatar
    Mian Autos is offline Senior Member+
    Last Online
    16th March 2024 @ 01:01 PM
    Join Date
    02 Feb 2010
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    390
    Threads
    140
    Credits
    1,018
    Thanked
    55

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    جی ہوئی ہے
    وہ بول رہے ہیں کی فیس دوبارہ دیں تو سیریل کی ملے گی
    کیوں کی نیو ونڈوز انسٹالیشن کے بعد یہ سسٹم سیریل جنریٹ کرتا ہے جس کے بعد سیریل کی لگائی جاتی ہے

  4. #4
    Keenreaves's Avatar
    Keenreaves is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2023 @ 09:59 AM
    Join Date
    13 Apr 2020
    Gender
    Male
    Posts
    180
    Threads
    68
    Credits
    -133
    Thanked
    8

    Default

    اگر یوٹیلیٹی بل پروسس کرنا ہے تو ٹیلی نار ایزی پیسہ ایپ یوز کرلیں۔ فری اور مؤثر

  5. #5
    Mian Autos's Avatar
    Mian Autos is offline Senior Member+
    Last Online
    16th March 2024 @ 01:01 PM
    Join Date
    02 Feb 2010
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    390
    Threads
    140
    Credits
    1,018
    Thanked
    55

    Default

    Quote Keenreaves said: View Post
    اگر یوٹیلیٹی بل پروسس کرنا ہے تو ٹیلی نار ایزی پیسہ ایپ یوز کرلیں۔ فری اور مؤثر
    برادر میرے پاس نادرا کی ای سہولت کی فرنچائز ہے

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Mian Autos said: View Post

    جی ہوئی ہے
    وہ بول رہے ہیں کی فیس دوبارہ دیں تو سیریل کی ملے گی
    کیوں کی نیو ونڈوز انسٹالیشن کے بعد یہ سسٹم سیریل جنریٹ کرتا ہے جس کے بعد سیریل کی لگائی جاتی ہے
    آپ نے اس بات کا جواب نہیں دیا

    آپ نے یہ سافٹ وئیر خریدا تھا تو اس کی اُنھوں نے اس سوفٹ وئیر کو استعمال کرنے کی مدت دی ہوگی
    وہ کیا تھی
    مذید یہ کہ کوئی تحریری کام کیا گیا تھا یا صرف زبانی تھا سب کچھ

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 15th February 2018, 12:42 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 4th July 2016, 10:13 AM
  3. Replies: 39
    Last Post: 10th March 2011, 04:43 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 8th December 2009, 11:24 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •