mosque in Masibekela in the Mbuzini area in Mpumalanga
ساؤتھ افریقہ کے وزیر پولیس بیہکی سیلے نے مسجد پر چھاپے کے اس افسوس ناک واقعے پر مسلمان کمیونٹی سے معذرت کرلی۔



واضح رہے پولیس نے اس واقعے میں 24 افراد کو لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کر رکھا ہے۔