liaqatali111 said:
Aslamualekom Friiends me itdunya me wemaster section me new thread bnana chahta ho but unfortunately yaha pr options show nhe horaha kya waja hosakte hy me ne earning waala section be chk kya waya pr be nhe horaha ..
اپنے سوال کی مذید وضاحت کریں ابھی تک جو بات سمجھ آئی ہے اس کے مطابق آپ اس جگہ کلک کریں
http://www.itdunya.com/forumdisplay....Webmaster-Zone
اور الٹے ہاتھ پر اوپر کی جانب دیکھیں وہاں آپ کو آپشن نظر آئے گا
نیا تھریڈ بنانے کے لئے
تھریڈ بنانے سے پہلے فورم کے رولز ضرور پڑھ لیجیے گا آسانی کے لئے
پھر
بھی کوئی مسلہ ہو تو بتائیے گا
Bookmarks