اسلام علیکم پیارے دوستوں۔دوستوں میرے لیپ ٹاپ کے ساتھ ایک مسلہ ہوگیا اصل میں کافی دن بند رہنے کی وجہ سے میں پاسورڈ بھول گیا تھا یوٹیوب سے پاسورڈ ریکور کرنے کا طریقہ دیکھر میں نے کوشش کی تھوڑی کامیابی بھی ہوئی تھی میں لیپ ٹاپ کھول لیا تھا مگر ایک مسلہ بار بار میرے سامنے آرہا تھا وہ یکہ ڈاؤن لوڈ کے بعد انسٹال لیشن کرتے وقت کچھ کچھ فائل کھولتے وقت اور بھی کئی موقع پے میرے پرانے پاسورڈ کا دیٹا کچھ پیغام کے کیساتھ سامنے آجاتا تھا کچھ بھی کرنے نہیں دیتا تھا میں جنجھلاہٹ میں سسٹم کے اندد گھسکر پتا نہیں کیا کچھ کر دیا اب صورت حال یکہ جب لیپ ٹاپ اون کر تا ہوں توصرف ایک پیغام آتا ہے وہ یہ A disk read error occurred press Ctrl+ Alt+ del to restart مگر یہ تینوں بٹن دبانے سے لیپ ٹاپ تھوڑی دیر کیلئے بند رہتا پھر اون ہوتا تو یہ ہی پیغام سامنے آویزاں رہتا تو دوستوں مہربانی کر کے اس سلسلے میری رہنمائی کریں شکریہ