Dear Friends
Main aik Web Developer hoon meri expertise Php & Mysql (core, codeigniter) main hain. Main IT related courses bhi Karata hoon jese ke (MS Office, Php, Photoshop, Advance Excel, Advance MS Access, Mysql, Sql Server).
Dear Friends
Main aik Web Developer hoon meri expertise Php & Mysql (core, codeigniter) main hain. Main IT related courses bhi Karata hoon jese ke (MS Office, Php, Photoshop, Advance Excel, Advance MS Access, Mysql, Sql Server).
آپ کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں بہت بہت خوش آمدید
امید ہے آپ یہاں سیکھیں گے اور سکھائیں گے
آپ بلخصوص اِن دو فورمز پر اپنی خدمات پیش کرسکتے ہیں
Click 1
Click 2
اب جس فورم کا لنک دے رہاہوں اُس میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر کام کرنے کا طریقہ کار جان سکتے ہیں
New Member Training Center
اسکے علاوہ باقی فورمز کا بھی وزٹ کریں اور سیکھنے سکھانے کا عمل جاری رکھیں
شکریہ
One Vision One Standard
Welcome to ITD
I hope we exchange knowledge together
آپ کو آئی ٹی دنیا پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
آپکےبارے میں جان کر بہت اچھا لگا
اگر
آپ آئی ٹی دنیا پر اپنا علم شئیر کرنا چاہتے ہیں تو میری درخواست ہے کہ آپ یہاں موجود دوستوں کو
ای کامرس کے حوالے سے ورڈ پریس کو استعمال کرتے ہوئے
ایک سائٹ تیار کرنے کا کورس تشکیل دیں
تو
بہت اچھا رہے گا اس میں آپ کی پسند کی فیلڈز کے ٹول بھی کام آجائیں گے
اور
ہم سب کے علم میں بھی اضافہ ہوگا
آپ کورس کو پلان کریں
ورڈ پریس کے حوالے سے ہم بھی اپنا حصہ اُس میں ڈال دیں گے
کیوں کیا خیال ہے؟
آپ کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
کورس
کو پلان کرنے میں بھی کوئی رہنمائی درکار ہوگی تو بھی ہم حاضر ہیں
ایک اہم بات نیو ممبرز کیلئے
نیو ممبر جتنے بھی بنتے ہیں ان کے تھریڈ اور پوسٹ پر موڈریشن لگی ہوتی ہےاور ہمارے نیو ممبرز جو بھی تھریڈ یا پوسٹ کروگے وہ ایک مخصوص ٹائم کے بعد آپ کو دیکھائی دے گی ، مخصوص ٹائم سے مراد جیسے ہی آپ پوسٹ یا تھریڈ بنائو گے وہ آٖپ کو فوری دیکھائی نہیں دے گی بلکہ وہ آپ کی نظروں سے اوجھل ہوکر ٹیم ممبرز یعنی موڈریٹر، سپر موڈریٹر اور ایکسپرٹ جو کہ سب آئی ٹی دنیا ٹیم کہلاتی ہے کہ پاس چلی جائے گی یعنی موڈریشن کیلئے اور جب اسے ٹیم ممبر موڈریٹر،سپر موڈریٹر ، ایکسپرٹ ، موبائل ایکسپرٹ جو کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر ٹیم ممبرز ہیں چیک کرکے اوکے یعنی اپروو کریں گے تو پھرآپ کے تھریڈ اور پوسٹ آپ کو شو ہونگے، واضح رہے کہ ایک دن میں پوسٹ اور تھریڈ کی لمٹ مقرر ہے کہ آپ مثال کے طور پر 20 پوسٹ اور 5 تھریڈ اس طرح سے زیادہ نہیں بناسکوگے ، تو اگرتھریڈ فوری دیکھائی نہ دیں تو ایک ہی جیسے تھریڈ بار بار نہ بنائیے تھوڑا انتظار کیجئے اپروو ہونے کے بعد آپ کی پوسٹ اور تھریڈ سب ممبرز فورم پر دیکھیں گے ، یہ پابندی جیسے جیسے آپ پوسٹ کی تعداد میں اضافہ کروگے ویسے ویسے سینئر ممبرز ہونے پر ہٹ جائے گی اور پھر فوری پوسٹنگ اور تھریڈ پوسٹ آٖپ پوسٹ کرتے ہی دیکھوگے اس پر موڈریشن کی پابندی ہٹ جائے گی ۔ امید ہے آٖپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا ۔
Nice
welcome to itd
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ۔
ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﯿﻦ ﭘﯿﺞ ﭘﺮ ﻧﯿﻮ ﻣﻤﺒﺮ ﭨﺮﯾﻨﮓ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ۔ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻓﻮﺭﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ۔
ﺍﺱ ﻓﻮﺭﻡ ﭘﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺁ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺣﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺁﭖ ﮐﺲ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﭘﮑﭽﺮ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮕﺎﯾﺌﮟ۔ ﺍﻭﺍﺗﺎﺭ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﯿﭧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﭘﺮ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮑﮭﯿﮟ۔ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮑﮭﯿﮟ۔ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﮈﯾﻠﯿﭧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻭﻏﯿﺮﮦ۔ﻓﻮﺭﻡ ﭘﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺁ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺣﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺁﭖ ﮐﺲ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﭘﮑﭽﺮ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮕﺎﯾﺌﮟ۔ ﺍﻭﺍﺗﺎﺭ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﯿﭧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﭘﺮ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮑﮭﯿﮟ۔ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮑﮭﯿﮟ۔ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﮈﯾﻠﯿﭧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻭﻏﯿﺮﮦ۔
ﺟﻮ ﻗﺎﺑﻞِ
ﺟﻮ ﻗﺎﺑﻞِ ﻏﻮﺭ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻭﮦ ﯾﮧ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺍﺱ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺭﻭﻟﺰ ﻟﮑﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﻭﻟﺰ ﺿﺮﻭﺭ ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﻮﭼﮭﻨﯽ ﮨﻮ ﺁﭖ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ' ﺁﺳﮏ ﺍﯾﻦ ﺍﯾﮑﺴﭙﺮﭦ ' ﮐﺎ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ۔
(Ask an expert )
ﯾﮩﺎﮞ ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﺏ ﺁﭖ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭨﺮﯾﻨﮓ ﻭﺍﻻ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﺍﭼﮭﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟ ۔ﺍﻭﺭ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﮟ۔
ﻣﺰﯾﺪ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﻭﺯﭦ ﮐﺮﯾﮟ۔
http://www.itdunya.com/
Bro ap ko app banane ka bhe way ata ha?
welcome to our IT Forum
umed ha pake skills se memebers ko faida hgoa.
Bookmarks