السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائیوں میں مفتی محمود حسن دیوبند سے..
مجھے آن لائن تعلیم کے جاواسکرٹ میں یا پی اچ پی مین اون لاین سافٹویر بنانا ہے..جس کے ویب سوسکٹس کا استعمال کرنا ہے... ُلیکن وہ نہیں کر پارہا ہوں...
اس کے لیے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے