Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 25

Thread: اپنے موبائل کو سی سی ٹی وی کیمرہ بنایئں۔

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default اپنے موبائل کو سی سی ٹی وی کیمرہ بنایئں۔


    Name:  bismillah-salam.gif
Views: 885
Size:  33.5 KB

    آئی ٹی دُنیا کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے ایک بہت دلچسپ تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
    مجھے تو اس کا تجربہ کر کے بہت مزہ آیا۔ اُمید ہے آپ کو بھی ضرور آئے گا۔


    تو دوستو آپ اپنے موبائل کو سی سی ٹی وی کیمرہ کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔
    اور اس کیمرے کا ویو آپ کسی بھی دوسرے موبائل یا پی سی اور لیپ ٹاپ پر دیکھ سکتے ہیں۔
    اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کا موبائل اور کمپیوٹر ایک ہی انٹرنیٹ سے کنیکٹ ہو۔

    تو سب سے پہلے آپ کو ایک چھوٹا سا سافٹویئر انسٹال کرنا پڑے گا۔
    اینڈرائڈز کے لیے یہ سافٹویئر پلے سٹور سے فری میں ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
    آئی فونز کے لیے ایپ سٹور سے خریدنا پڑے گا۔ لیکن تین دِن کے لیے فری ٹرائل دستیاب ہے۔
    تو جناب ہم فری والے سافٹویئر کی بات کرتے ہیں۔


    پلے سٹور سرچ بار میں اس طرح لکھیں گے تو سب سے اوپر آپ کو مطلوبہ سافٹوئیر نظر آئے گا۔
    IP Webcam

    Name:  1a.jpg
Views: 880
Size:  33.5 KB

    اب آپ ڈاونلوڈ پر کلک کریں اور پھر انسٹال کر لیں۔
    کیوں کہ میں نے پہلے ہی اس کو انسٹال کر لیا ہوا ہے اس لیے آپ کو انسٹال کرنے کے بعد ایسی سکرین نظر آئے گی۔
    اب آپ اس کو اوپن کر لیں۔

    Name:  2a.jpg
Views: 881
Size:  64.4 KB

    جب یہ اوپن ہو گا تو آپ کو نیچے سکرین شاٹ کے مطابق نظر آئے گا۔
    یہاں آپ نے کچھ نہیں کرنا بس اس کو سکرول کر کے سب سے نیچے چلے جانا ہے۔
    اور اس سکرین شاٹ کے مطابق
    Start Server
    پر کلک کرنا ہے۔

    Name:  3a.jpg
Views: 880
Size:  96.3 KB

    جیسے ہی آپ اس پر کلک کریں گے آپ کی سکرین پر کیمرہ آن ہو جائے گا۔
    اور سکرین پر آئی پی ایڈریس لکھا نظر آئے گا۔اس آئی پی ائڈریس کو اپنے پاس نوٹ کرلیں۔
    کیوں کہ یہ آئی پی ایڈریس آپ کو کیمرے کا ویو دیکھنے کے لیے استعمال کرنا ہے۔

    Name:  4a.jpg
Views: 876
Size:  22.0 KB

    اب اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ کہ آپ کے موبائل پر کیمرے کا ویو نظر آنے کی بجائے آپ کے موبائل کا
    ہوم پیج نظرآئے تو اس سکرین شاٹ کے مطابق
    Action
    پر کلک کریں اور پھر
    Run in background
    پر کلک کر دیں۔ اب آپ کے موبائل کی سکرین پر آپ کا ہوم پیج آ جائے گا ۔
    اور بیک گراونڈ میں کیمرہ اپنا کام کرتا رہے گا۔

    Name:  5a.jpg
Views: 875
Size:  21.9 KB

    موبائل کی سیٹنگز ہو گئیں اور اب کیمرہ ویو کی سیٹنگز کرنی ہیں۔

    جیسا کہ میں نے اوپر بتایا کہ آپ اس کیمرے کا ویو کسی دوسرے موبائل یا پھر کسی بھی کمپیوٹر سے دیکھ سکتے ہیں۔
    تو اس کے لیے آپ اپنے براوزر کی سرچ بار میں وہی آئی پی ایڈریس لکھیں جو آپ کو موبائل میں نظر آیا تھا۔
    اس میں کوئی غلطی یا فرق نہیں ہونا چاہے۔جب آپ آئی پی لکھ کر اینٹر کریں گے تو آپ کو اس طرح کی سکرین نظر آئے گی۔
    یہاں بہت سی سیٹنگز ہوں گی۔ یہ تمام سیٹنگز ہم بعد میں اپنی مرضی کے مطابق جیسے میں نے اس میں لکھ دیا ہے۔
    استعمال کر سکتے ہیں۔ فِل حال ہم نے اس سکرین شاٹ کے مطابق۔
    Javascript
    پر کلک کرنا ہے۔

    Name:  1.jpg
Views: 874
Size:  41.0 KB

    جیسے ہی آپ اس پر کلک کریں گے آپ کے موبائل کیمرے کا ویو یہاں نظر آنا شروع ہو جائے گا۔

    Name:  2.jpg
Views: 871
Size:  22.7 KB

    اب آپ پچھلی سکرین شاٹ سے جو بھی سیٹنگز کرنا چاہیں اس میں کر سکتے ہیں۔
    اُمید ہے آپ کو یہ تھریڈ پسند آئے گا ۔ اور اس کا تجربہ کر کے بھی مزہ آئے گا۔
    مزید کچھ جاننا چاہیں تو ریپلائی کر کے پوچھ سکتے ہیں۔

    Last edited by Shaheen Latif; 22nd August 2022 at 02:28 PM.

  2. #2
    SaadAnsari09's Avatar
    SaadAnsari09 is offline Senior Member+
    Last Online
    18th May 2020 @ 11:56 PM
    Join Date
    04 Jul 2015
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    297
    Threads
    25
    Credits
    243
    Thanked
    23

    Default

    وعلیکم السلام بُہت ہی پیارے انداز میں سمجھایا اپنا ٹرائی ضرور کرونگا ۔

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    پڑھ کر اور زہن میں خاکہ تراش کر ویو کیا
    تو
    بہت ہی اچھا لگا
    ایک بات تو یہ بتائی کہ جو اوپر آئی پی ایڈرس اسکرین شارٹ میں لکھا ہے
    وہی لکھ کو ویو دیکھ سکتا ہوں؟
    ہاہاہاہا
    دوسرا یہ کہ پہلے والے سیل فون کو جس سے ویو لیا جائے گا اُسے کس کے رحم وکرم پرچھوڑنا ہے؟

    باقی
    Name:  Capture.JPG
Views: 830
Size:  8.7 KB

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام برادر
    پڑھ کر اور زہن میں خاکہ تراش کر ویو کیا
    تو
    بہت ہی اچھا لگا
    ایک بات تو یہ بتائی کہ جو اوپر آئی پی ایڈرس اسکرین شارٹ میں لکھا ہے
    وہی لکھ کو ویو دیکھ سکتا ہوں؟
    ہاہاہاہا
    دوسرا یہ کہ پہلے والے سیل فون کو جس سے ویو لیا جائے گا اُسے کس کے رحم وکرم پرچھوڑنا ہے؟

    باقی
    Name:  Capture.JPG
Views: 830
Size:  8.7 KB
    جی بالکل آپ کو وہی آئی پی ایڈریس لکھنا پڑے گا۔
    تب ہی آپ اس کیمرے تک انٹرنیٹ پروٹوکول کے ذریعے سے پہنچ پائیں گے۔
    آپ کا وہ موبائل اب سی سی ٹی وی کیمرہ بن چکا ہے۔ آپ اس کو اس جگہ پر رکھیں گے جس جگہ کی آپ مانیٹرنگ کرنا چاہتے ہیں۔

  5. #5
    kawish143 is offline Junior Member
    Last Online
    7th April 2021 @ 02:10 AM
    Join Date
    31 Dec 2016
    Gender
    Male
    Posts
    5
    Threads
    2
    Credits
    8
    Thanked
    0

    Default

    Boht shukria

  6. #6
    aisha khan.'s Avatar
    aisha khan. is offline Senior Member+
    Last Online
    30th January 2024 @ 10:12 PM
    Join Date
    04 Jun 2015
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    196
    Threads
    11
    Credits
    793
    Thanked
    5

    Default

    Very very nice

    Sent from my CPH1803 using Tapatalk

  7. #7
    Faizm786 is offline Junior Member
    Last Online
    9th June 2020 @ 10:39 AM
    Join Date
    16 Apr 2020
    Gender
    Male
    Posts
    5
    Threads
    1
    Credits
    6
    Thanked
    0

    Default

    Sir Assalam O Alaikum .
    mere pas vivo y81 hai to mere pas nhi chal rha hai . now how to use
    picture insert nhi ho rhi

    This site can’t be reached100.86.74.230 took too long to respond.
    Try:

    Checking the connection
    Checking the proxy and the firewall
    Running Windows Network Diagnostics
    ERR_CONNECTION_TIMED_OUT

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Faizm786 said: View Post
    Sir Assalam O Alaikum .
    mere pas vivo y81 hai to mere pas nhi chal rha hai . now how to use
    picture insert nhi ho rhi

    This site can’t be reached100.86.74.230 took too long to respond.
    Try:

    Checking the connection
    Checking the proxy and the firewall
    Running Windows Network Diagnostics
    ERR_CONNECTION_TIMED_OUT
    آپ نے وہی آئی پی ایڈریس اپنے کمپیوٹر میں کروم کی سرچ بار میں لکھنا ہے جو آپ کے موبائل میں نظر آئے گا۔ اور
    http://
    آئی پی ایڈریس سے پہلے ضرور لکھنا ہے۔
    میرے تھریڈ کو غور سے پڑھیں سمجھ آ جائے گی۔

  9. #9
    noman786's Avatar
    noman786 is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd February 2022 @ 09:28 AM
    Join Date
    03 Jul 2006
    Posts
    428
    Threads
    118
    Credits
    112
    Thanked
    7

    Default

    Agr humne mobile ki screen hi dhekni ho tou kya uska koi option hy ?

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    جی بالکل۔ آپ اس کے لئے
    Team viewer
    استعمال کر سکتے ہیں۔لیکن اس کے لئے دونوں طرف یوزرز کا ہونا ضروری ہے۔
    یا پھر آپ ایک دفعہ کنیکٹ کر کے اس کو رکھ لیں تو پھر دو یوزرز کی ضرورت نہیں ہو گی۔


    Sent from my iPhone using Tapatalk Pro

  11. #11
    Raza 834 is offline Advance Member
    Last Online
    22nd July 2021 @ 06:46 PM
    Join Date
    10 Dec 2013
    Location
    talwandi kasur
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,615
    Threads
    64
    Credits
    2,452
    Thanked
    96

    Default

    Nice

  12. #12
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    2,588
    Threads
    104
    Credits
    4,372
    Thanked
    173

    Default

    Its awesome, i used this software

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 16th June 2022, 04:53 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 18th December 2015, 11:10 AM
  3. 22th Roza k Anmool Fazaail.بائیسواں روزہ کے قیمتی انمول وضائف۔
    By Kutkutariyaan in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 10
    Last Post: 20th July 2014, 04:29 PM
  4. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •