Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: چند بہترین اصولِ زندگی

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default چند بہترین اصولِ زندگی

    چند بہترین اصولِ زندگی
    وہ پھل کھائیں، جسے کوئی کیڑا چَکھ چکا ہو۔

    وہاں درخت اگائیں، جہاں چھچھوندر زمین کھودے۔

    اپنی چارپائی وہاں بچھائیں، جہاں بلی آرام کرتی ہے۔

    وہ کُھمبی (مَشروم) توڑیں جس پر کوئی کیڑا بیٹھا ہو۔

    اپنا گھر اس جگہ تعمیر کریں، جہاں سانپ آرام کرتا ہو۔

    چشمہ اس جگہ کھودیں جہاں پرندے دھوپ سے بچنے کےلئے آرام کرتے ہیں۔

    اپنے جاگنے اور سونے کے اوقات پرندوں کے مطابق طے کرلیں، بہترین رزق پائیں گے۔

    پانی اس چشمے سے پئیں جہاں سے گھوڑا پانی پئے، کہ گھوڑا کبھی گندہ پانی نہیں پیتا۔

    خوب تیراکی کریں، آپ زمین پر اپنے آپ کو ایسا محسوس کرینگے جیسا کہ مچھلی پانی میں۔

    خاموش رہیں، کم بولیں، آپکا دل پُرسکون ہوجائیگا. اور آپکی روح مطمئن اور پُر سکون رہیگی۔

    کھلے آسمان کو ننگی آنکھ سے جتنا زیادہ ممکن ہو دیکھیں، آپکے خیالات روشن اور واضح ہوجائیں گے۔

    سبز خوراک کھائیں، آپکی ٹانگیں جنگل کے باسیوں کی طرح مضبوط اور دل بیماریوں سے سخت مزاحمت کرنے والا ہوگا۔

  2. #2
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    umda
    bahot khob
    bahot payari shaing hai

    zindagi ka chand batreen hsol
    humary sat shar karny ka bahot shukrya
    Haseeb Alamgir

  3. #3
    abbasreham is offline Junior Member
    Last Online
    10th June 2020 @ 12:40 PM
    Join Date
    01 Jun 2020
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    21
    Threads
    3
    Credits
    127
    Thanked
    0

    Default

    bht umdaa

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    umda
    bahot khob
    bahot payari shaing hai

    zindagi ka chand batreen hsol
    humary sat shar karny ka bahot shukrya
    Haseeb Alamgir
    نیٹ انکل خراب تھے اس لئے دیر سے ریپلائی دی جارہی ہے
    کچھ دیر پہلے ہی ٹھیک ہو ا ہے
    -۔-۔-۔-
    ایک تم ہی تو ہو جس کی ریپلائی کا ہم کو انتظار رہتا ہے
    شکریہ جناب


    - - - Updated - - -

    Quote abbasreham said: View Post
    bht umdaa
    اظہارِ پسندیدگی اور ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ

  5. #5
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

    Default

    پہلے دو اصول سمجھ میں نہیں آئے

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    وہ دو آپ کے لئے نہیں ہیں شاید اس لئے
    ارے نہیں نہیں یہ بھی راز و نیاز کی باتیں ہیں
    پر جاننے والے جانتے ہیں
    جیسے کوئی بھی پرندہ درخت کے سب سے میٹھے پھل پر ہی چونچ مارتا ہے

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    چند بہترین اصولِ زندگی
    وہ پھل کھائیں، جسے کوئی کیڑا چَکھ چکا ہو۔

    وہاں درخت اگائیں، جہاں چھچھوندر زمین کھودے۔

    اپنی چارپائی وہاں بچھائیں، جہاں بلی آرام کرتی ہے۔

    وہ کُھمبی (مَشروم) توڑیں جس پر کوئی کیڑا بیٹھا ہو۔

    اپنا گھر اس جگہ تعمیر کریں، جہاں سانپ آرام کرتا ہو۔

    چشمہ اس جگہ کھودیں جہاں پرندے دھوپ سے بچنے کےلئے آرام کرتے ہیں۔

    اپنے جاگنے اور سونے کے اوقات پرندوں کے مطابق طے کرلیں، بہترین رزق پائیں گے۔

    پانی اس چشمے سے پئیں جہاں سے گھوڑا پانی پئے، کہ گھوڑا کبھی گندہ پانی نہیں پیتا۔

    خوب تیراکی کریں، آپ زمین پر اپنے آپ کو ایسا محسوس کرینگے جیسا کہ مچھلی پانی میں۔

    خاموش رہیں، کم بولیں، آپکا دل پُرسکون ہوجائیگا. اور آپکی روح مطمئن اور پُر سکون رہیگی۔

    کھلے آسمان کو ننگی آنکھ سے جتنا زیادہ ممکن ہو دیکھیں، آپکے خیالات روشن اور واضح ہوجائیں گے۔

    سبز خوراک کھائیں، آپکی ٹانگیں جنگل کے باسیوں کی طرح مضبوط اور دل بیماریوں سے سخت مزاحمت کرنے والا ہوگا۔
    بہت عمدہ

    یہ والا سمجھ میں نہیں آیا

    برائے مہربانی تشریح کریں

    اپنا گھر اس جگہ تعمیر کریں، جہاں سانپ آرام کرتا ہو۔




  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    بہت عمدہ

    یہ والا سمجھ میں نہیں آیا

    برائے مہربانی تشریح کریں

    اپنا گھر اس جگہ تعمیر کریں، جہاں سانپ آرام کرتا ہو۔



    سانپ جہاں آرام کرتا ہے وہاں کھانے پینے کی خوراک آرام سے مل جاتی ہے
    چاہیے وہ جانوروں کی شکل میں ہی کیوں نہ ہو
    مراد آپ بھوکے نہیں مر سکتے کچھ نا کچھ کھانے پینے کو مل جائے گا

  9. #9
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    سانپ جہاں آرام کرتا ہے وہاں کھانے پینے کی خوراک آرام سے مل جاتی ہے
    چاہیے وہ جانوروں کی شکل میں ہی کیوں نہ ہو
    مراد آپ بھوکے نہیں مر سکتے کچھ نا کچھ کھانے پینے کو مل جائے گا
    بہت شکریہ جناب

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    بہت شکریہ جناب
    تمھاری یہی ادا تو بندے کو مار ڈالتی ہے
    اور تم سناؤ کیسے ہو؟
    کبھی پی ایم بھی کر لیا کرو

  11. #11
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    سانپ جہاں آرام کرتا ہے وہاں کھانے پینے کی خوراک آرام سے مل جاتی ہے
    چاہیے وہ جانوروں کی شکل میں ہی کیوں نہ ہو
    مراد آپ بھوکے نہیں مر سکتے کچھ نا کچھ کھانے پینے کو مل جائے گا
    bahot khob janab

  12. #12
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    تمھاری یہی ادا تو بندے کو مار ڈالتی ہے
    اور تم سناؤ کیسے ہو؟
    کبھی پی ایم بھی کر لیا کرو
    جی بالکل ، إن شاء الله بہت جلد

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 6th August 2016, 11:04 AM
  2. Replies: 9
    Last Post: 21st January 2012, 10:17 AM
  3. Replies: 4
    Last Post: 8th March 2011, 10:58 PM
  4. چند باتیں زندگی اور صحت سے متعلق
    By Foreign-Observe in forum General Knowledge
    Replies: 5
    Last Post: 9th May 2010, 12:01 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •