السلام. علیکم
میں نے ایک سافٹ ویئر اپنی سی ڈرائیو میں انسٹال کر لیا ہے اب اس کے فولڈر کو ڈی ڈرائیو میں موو کر نا چاہتا ہوں کیا ایسا ہو سکتا ہے اور سافٹ ویئر بھی خراب نہ ہو
امید ہے کہ دوستوں کا مشورہ ملے گا
فوٹو شاپ کا فولڈر ہے

Last edited by Munsif ali; 30th May 2020 at 08:44 PM. Reason: فولڈر کا نام نہیں تھا
Bookmarks