love it
love it
اتنی لیرز والے فریم آپ کیسے بنا لیتے ہو یااااارررررر
نہائت عمدہ بہت خوبصورت
alaaa
عاطف بھائی شکریہ
فریمز بنانے آتے ہیں بس وقت نہیں مل پاتا اتنے باریک بین قسم کے کام کرنے کا
ٹیٹورئل نہ بنائے گا اب یو ٹیوب کا زمانہ ہے لوگ ویڈیوز دیکھنا زیادہ آسان سمجھتے ہیں
ویسے بھی اب موبائل ایپلی کیشنز نے اس طرح کے کاموں کے لیئے ایڈوب وغیرہ سے جان چھڑا دی ہے۔
آپ کی آفر کا بہت بہت شکریہ۔
واہ ۔کیا بات ہے
بہت ہی زبردست
بہت اچھا لگا اپ کا پوئیٹری ڈئیزائن دیکھ کر
اپ کابے حد شکریہ
This is Just a Painting !
Bookmarks