Quote Atif Saad said: View Post

کچھ رقص کر! کچھ ہائے ہُو! اے دل ۔۔!ہمیں دکھلا کہ تُو!
قیدی بھی ہے! وحشی بھی ہے! زخمی بھی ہے! زندہ بھی ہے!
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لاجواب
بہت ہی منفرد قسم کا ڈئیزائن بنایا ہے
مجھے تو بہت پسند آیا ہے
بس آپ آپنے نام کا مونوگرام بنا کر لگا لیا کریں
جس طرح فریم کا ڈئیزائن بنایا ہے اس طرح آپنے نام کا ڈئیزائن بنالو
آپ کا بہت بہت شکریہ عاطف سعد بھائی