اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیاحال ہیں آپ سب کے اُمید ہیں سب خیریت سے ہونگے۔
بہت ٹائم بعد فورم پر آنا ہوا ۔۔
اُمید ہے ایک بار پھر آپ کے ساتھ اچھا ٹائم گزرے گا