Results 1 to 2 of 2

Thread: SMART WATCH TEARDOWN - سمارٹ واچ کھلی ہوئی حالت میں

  1. #1
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 10:00 PM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    212
    Threads
    16
    Credits
    1,031
    Thanked
    33

    Default SMART WATCH TEARDOWN - سمارٹ واچ کھلی ہوئی حالت میں

    السلام علیکم۔ بھائیو۔۔ آپ کیلئے ایک نیا تھریڈ لے کر آیا ہوں،امید ہے کہ آپ پسند کریں گے۔
    Attached Images Attached Images    

  2. #2
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 10:00 PM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    212
    Threads
    16
    Credits
    1,031
    Thanked
    33

    Default

    السلام علیکم۔ بھائیو آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ یہ سمارٹ واچ، سمارٹ فون کے طور پر بھی کام کرسکتی ہے کیونکہ یہ ای-سم ، وائی فائی، بلیوٹوتھ، فون سے لنک، کال اور میسیجز وغیرہ جیسے فیچرز کو سپورٹ کرتی ہے۔ اس میں موجود کئی ایک فیچر چونکہ میڈیکل شعبے سے تعلق رکھتے ہیں اس لیے میں نے اس کے ڈاکٹر ہونے کا ذکر کیا تھا۔ لیکن بہرحال اس کا تعلق سمارٹ فون فیملی سے ہے۔
    لہذا میری آئی ٹی دنیا کی مینجمنٹ سے درخواست ہے کہ اس کا رشتہ اپنے خاندان سے نہ توڑیں اور اس کو اپنے سمارٹ فون خاندان میں واپس کردیں۔یا پھر اس ویب سائیٹ پر ایک نئے خاندان کی بنیاد رکھ دیں جس کا نام "سمارٹ واچ" ہو۔ تاکہ ہم وقتا فوقتا اس کے بارے میں مباحث کرتے رہیں۔ کیونکہ سمارٹ واچ، سمارٹ فون کی طرح اب ہماری زندگی کا حصہ بن چکی ہے۔
    والسلام
    آپکی دعاوّں کا طالب: محمد عبداللطیف-جدہ

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 22nd April 2016, 06:09 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 24th February 2014, 05:35 PM
  3. Replies: 17
    Last Post: 25th March 2012, 08:15 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 10th March 2010, 05:03 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 8th January 2010, 08:00 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •