السلام علیکم
میں ونڈو 10 استعمال کر رہا ہوں۔ 2 دن پہلے میری وینڈو خودبخود اپڈیٹ ہو گئی تھی۔لیکن ونڈو اپڈیٹ ہونے کے بعد سٹارٹ مینیو اوپن نہیں ہو رہی اور نہ ہی وائی فائی کے بٹن پر کلک کرنے سے اویل ایبل وائی فائی نیٹ ورکس کی لسٹ اوپن ہو رہی ہے۔
اس کاکوئی حل ہے یا ونڈو ہی نئی کرنی پڑے گی؟
Bookmarks