السلام علیکم دوستو
آج میں آئی ٹی دنیا کی فیملی کے لیے ایک طریقہ لے کر آیا ہوں جس سے آپ اپنی پوسٹ کی گئی تمام اٹیچمنٹ دیکھ اور ان کو ڈلیٹ کر سکتے ہیں
جی طریقہ حاضرہے
سب سے پہلے ٹاپ رائٹ سائڈ پر پرائیوٹ میسیج پر کلک کریں
پھر آپ کے لیفٹ سائڈ پر ایک ونڈو کھلے گی اس میں آپ سب سے نیچے جائیں تو وہاں
Miscellaneous
مینیو میں آپ کو ایک آپشن نظر آئے گا
Attachments
اس پر کلک کریں تو آپ کے رائٹ سائڈ پر ایک ونڈو اوپن ہو گی جس میں آپ اپنی پوسٹ کی گئی ساری اٹیچمنٹس دیکھ اور ڈلیٹ کر سکتے ہیں
آپکا بھائی
سہیل سردار سکھانی
Bookmarks