Khawab ki Tabeer maloom karoo
خواب اور انکی تعبیر
خواب مرد عورت، بچے، بوڑھے سب ہی دیکھتے ہیں۔ نیک اور صالح لوگ جو خواب صبح ہونے کے نزدیک دیکھتے ہیں وہ اکثرصحیح اور سچے ہوتے ہیں۔ گھڑ کر یا خود سے بنا کر ہر گز ہرگز خواب بیان نہ کریں۔ اگر کوئی ڈرئو نی خواب دیکھیں تو اس بات کی تصدیق کریں کہ یہ خواب کسی بادی چیز کے کھانے سے تو نہیں آیا۔ ایسے خواب صرف اور صرف پیٹ کی خرابی کی وجہ سے آتے ہیں۔
web ka address yeah hay
http://www.urdua.com/dreams/
Goodluck and SweetDreams
Bookmarks