السلام علیکم
دوستوں میں جب فوٹو شاپ میں کوٰی امیج اوپن کر تا ہوں تو یہ میسج آتا ہے
یہ کچھ امیج کے ساتھ ہو تا ہےجب کہ ان کا فارمیٹ جے پی جی ہو تا ہے ایرر اپ لوڈ کر رہا ہوں
امید ہے کہ فرینڈ رہنمایٰ کریں گے:confused

- - - Updated - - -
just file ko kisi or format mein save karein like
name.jpg
name.png
pher is ko photoshop mein open kar lein
ویسے ایک بات کہوں بھائی جان اتنا اولڈ ورژن یوز نہ کیا کریں کیوں کہ ہمیشہ لیٹسٹ ورژن میں پرانی قباحتیں تقریباً ریمور کر دی جاتی ہیں
کو شش کیا کریں زیادہ نہیں تو تھوڑا لیٹسٹ ورژن یو زکیا کریں
جزاک اللہ
شکریہ برادر میرا مسئلہ حل ہو گیا
Bookmarks