Name:  news-44.gif
Views: 26
Size:  28.6 KB
اخباری اطلاع کے مطابق فیس بک کے ایک ملازم نے اکتوبر میں کمپنی کو لکھا کہ لوگوں سے مفت سروسز کے پیسے لینا ہمارے شفافیت کے اصول کی خلاف ورزی ہے۔ فیس بک دستاویز کے مطابق جولائی 2021 کے مالی سال کے اختتام تک دو درجن کے قریب ممالک میں سولر نیٹ کی جانب سے فیس بک کے فری ڈیٹا پروڈکٹس کے صارفین پر لگنے والے چارجز ایک اندازے کے مطابق 8.7 ملین ڈاکر ماہانہ تھے.فیس بک کی اندرونی دستاویز کے مطابق سروسز فری ہونے کے باوجود پاکستان میں صارفین سے ہر ماہ 9.1 ملین ڈالر وصول کیے جو کہ کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ ہیں۔
باقی تفصیلآپ اس لنک سے آپ حاصل کر سکتے ہیں
https://www.ummat.net/2022/01/27/news.php?p=news-44.gif