محترم ایکسپرٹ صاحبان !
مجھے کمپیوٹر کے لیے فائر وال ایپ چاہیے جس میں ایپس اور موڈ کے حساب سے نیٹ بلاکنگ کی آپشن ہو۔
یعنی میں اگر گیم موڈ آن کرتا ہوں تو صرف چار ایپس چلیں ( جن کو میں سیلیکٹ کروں) اور اگر نارمل موڈ آن کروں تو اس میں جن جن ایپس کو اجازت دوں وہ نیٹ سے کنیکٹ کر پائیں۔۔۔۔
پلیز مجھے اسکی بہت ضرورت ہے۔
شکریہ
Bookmarks