kia koi dost bata sakta hai ke main yeh wale do font ek urdu ka hai doosra english ka hai in ka naam kia hai
kia koi dost bata sakta hai ke main yeh wale do font ek urdu ka hai doosra english ka hai in ka naam kia hai
Last edited by jameelakhroti; 22nd July 2022 at 09:11 PM. Reason: want to upload photos
السلام علیکم بھائی سب سے پہلے ہمیشہ بات سلام سے شروع کرتے ہیں پھر اپنا مسئلہ بیان کرتے ہیں اس لیے ہمیشہ السلام علیکم میں پہل کیا کریں اس سے بہت
برکتیں نازل ہوتی ہیں
اس طرح بتانا کافی مشکل ہو گا کہ یہ کون سے فونٹ میں ٹائپ کیا گیا ہے
بھائی ان فونٹس کا نام جاننے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ جو انگلش والا فونٹ ہے اس کو ورڈ میں ٹائپ کر لیں پھر ایک ایک فونٹ کو چیک کرتے جائیں جس فونٹ پر مطلوبہ فونٹ دکھائی دے اس فونٹ کا نام آپ اس طرح سے جان سکتے ہیں ۔
اردو والے فونٹ کو ان پیج میں ٹائپ کر کے سار ے فونٹ چیک کر لیں جس فونٹ پر آپ کا مطلوبہ فونٹ دکھائی دے اس کا نام جان لیں
OH! This is a great and helpful article. I really, really love it. It's great. I was just surprised. I hope that you also continue to do your work like this in the future.
Bookmarks