Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: پی سی سٹارٹ اَپ سپیڈ کو بڑھانے کا طریقہ نمر 2

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,609
    Threads
    2404
    Credits
    107,763
    Thanked
    1656

    Default پی سی سٹارٹ اَپ سپیڈ کو بڑھانے کا طریقہ نمر 2

    السلام علیکم
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے پھر ایک چھوٹی سی ٹِپ لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    اس ٹِپ کے ذریعے آپ اپنے کمپیوٹر کی سٹارٹ اَپ سپیڈ بڑھا سکتے ہیں۔
    پی سی میں بہت سی سیٹنگز بائی ڈیفالٹ سیٹ ہوتیں ہیں۔ جو کہ سٹارٹ اَپ کے وقت بیک گراونڈ میں چل رہی ہوتیں ہیں۔ اور اِن کی وجہ سے پی سی سٹارٹ ہونے میں تھوڑا وقت لیتا ہے۔
    اگر ہم اِن سیٹنگز کو تبدیل کر دیں تو سٹارٹ اَپ ٹائم کو کم کیا جا سکتا ہے۔
    تو چلتے ہیں ٹِپ کی جانب۔ سب سے پہلے آپ سیٹنگز میں جائیں ۔اس کے لیےسرچ بار میں اس سکرین شاٹ کے مطابق لکھیں۔
    Settings
    اور پھر ایرو کے نشان پر کلک کریں۔ سیٹنگز اوپن ہو جائیں گی۔

    Name:  1.jpg
Views: 104
Size:  34.9 KB

    اب آپ کے سامنے اس طرح کی سکرین آئے گی۔یہاں آپ نے ایپس پر کلک کرنا ہے

    Name:  2.jpg
Views: 104
Size:  24.9 KB

    اب یہاں آپ نےاس سکرین شاٹ کے مطابق سٹارٹ اپ پر کلک کرنا ہے۔

    Name:  3.jpg
Views: 104
Size:  50.8 KB

    اب آپ کو اس سکرین شاٹ کے مطابق بہت سی ایپ نظر آئیں گی۔
    یہ تمام ایپس جو آن ہوں گی وہ سٹارٹ اپ کے وقت بیک گراونڈ میں چل رہی ہوتیں ہیں۔ میں نے اس میں سے تمام غیر ضروری ایپس کو آف کیا ہوا ہے
    آپ بھی اپنی مرضی سے غیر ضروری ایپس کو آف کر سکتے ہیں۔ اس سے پی سی جلدی سٹارٹ ہو جاتا ہے۔

    Name:  4.jpg
Views: 104
Size:  34.7 KB

    شاہین لطیف آئی ٹی ڈی ٹیم

  2. #2
    Join Date
    02 Aug 2010
    Location
    Talagang
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    320
    Threads
    25
    Credits
    1,975
    Thanked
    27

    Default

    Awesome
    any link in signature is not allowed.

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    پہلے تو بہت شکریہ اس قیمتی ٹپس کا
    ------
    معلوم نہیں کیا ہو گیا ہے ہماری قوم کوعلم سیکھتے ہوئے شرماتی کیوں ہے

  4. #4
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    السلام علیکم
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے پھر ایک چھوٹی سی ٹِپ لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    اس ٹِپ کے ذریعے آپ اپنے کمپیوٹر کی سٹارٹ اَپ سپیڈ بڑھا سکتے ہیں۔
    پی سی میں بہت سی سیٹنگز بائی ڈیفالٹ سیٹ ہوتیں ہیں۔ جو کہ سٹارٹ اَپ کے وقت بیک گراونڈ میں چل رہی ہوتیں ہیں۔ اور اِن کی وجہ سے پی سی سٹارٹ ہونے میں تھوڑا وقت لیتا ہے۔
    اگر ہم اِن سیٹنگز کو تبدیل کر دیں تو سٹارٹ اَپ ٹائم کو کم کیا جا سکتا ہے۔
    تو چلتے ہیں ٹِپ کی جانب۔ سب سے پہلے آپ سیٹنگز میں جائیں ۔اس کے لیےسرچ بار میں اس سکرین شاٹ کے مطابق لکھیں۔
    Settings
    اور پھر ایرو کے نشان پر کلک کریں۔ سیٹنگز اوپن ہو جائیں گی۔

    Name:  1.jpg
Views: 104
Size:  34.9 KB

    اب آپ کے سامنے اس طرح کی سکرین آئے گی۔یہاں آپ نے ایپس پر کلک کرنا ہے

    Name:  2.jpg
Views: 104
Size:  24.9 KB

    اب یہاں آپ نےاس سکرین شاٹ کے مطابق سٹارٹ اپ پر کلک کرنا ہے۔

    Name:  3.jpg
Views: 104
Size:  50.8 KB

    اب آپ کو اس سکرین شاٹ کے مطابق بہت سی ایپ نظر آئیں گی۔
    یہ تمام ایپس جو آن ہوں گی وہ سٹارٹ اپ کے وقت بیک گراونڈ میں چل رہی ہوتیں ہیں۔ میں نے اس میں سے تمام غیر ضروری ایپس کو آف کیا ہوا ہے
    آپ بھی اپنی مرضی سے غیر ضروری ایپس کو آف کر سکتے ہیں۔ اس سے پی سی جلدی سٹارٹ ہو جاتا ہے۔

    Name:  4.jpg
Views: 104
Size:  34.7 KB

    شاہین لطیف آئی ٹی ڈی ٹیم
    بہت خوب جناب
    کیا یہ ونڈوسیون میں بھی اس کا یہ آپشن ہو گا
    بہت ہی مفید تھریڈ بنایاہے میرے پی سی میں اکثر یہ مسلہ آتاہے
    جب بھی پی سی آن کرتا ہوں تو واقعی تقریبا آٹھ نو بلکہ دس
    منٹ تک بھی لے لتا ہے اس سے میرا مسلہ حل ہوجائے گا
    اللہ آپ کو اس کا جزائے خیر عطا فرمائیں
    Last edited by Lovely Men; 26th December 2023 at 08:41 PM. Reason: پوسٹ کو کلر نہیں دیا تھا

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,609
    Threads
    2404
    Credits
    107,763
    Thanked
    1656

    Default

    سیٹنگز بالکل سیم ہیں۔ البتہ سکرین تھوڑی مُختلف ہو سکتی ہے۔
    آپ اسی طرح ٹرائی کر کے دیکھیں اگر کوئی مشکل پیش آئے
    تو اس کا سکرین شاٹ شئیر کریں۔
    Quote Lovely Men said: View Post
    بہت خوب جناب
    کیا یہ ونڈوسیون میں بھی اس کا یہ آپشن ہو گا
    بہت ہی مفید تھریڈ بنایاہے میرے پی سی میں اکثر یہ مسلہ آتاہے
    جب بھی پی سی آن کرتا ہوں تو واقعی تقریبا آٹھ نو بلکہ دس
    منٹ تک بھی لے لتا ہے اس سے میرا مسلہ حل ہوجائے گا
    اللہ آپ کو اس کا جزائے خیر عطا فرمائیں

  6. #6
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    آپ ا س سکرین شاٹ کو چیک کرلیں
    Name:  ITD.jpg
Views: 25
Size:  41.0 KB

    اور جب سیٹنگ لکھ کر انٹر دبا وں تو پھر یہ سکرین شاٹ آتا ہے
    Name:  it dunya 2.jpg
Views: 25
Size:  43.4 KB

  7. #7
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    سیٹنگز بالکل سیم ہیں۔ البتہ سکرین تھوڑی مُختلف ہو سکتی ہے۔
    آپ اسی طرح ٹرائی کر کے دیکھیں اگر کوئی مشکل پیش آئے
    تو اس کا سکرین شاٹ شئیر کریں۔
    آپ پوسٹ نمبر 6 چیک کریں

  8. #8
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post
    آپ پوسٹ نمبر 6 چیک کریں
    آپ کون سی ونڈز استعمال کررہے ہیں قبلہ محترم

  9. #9
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    ونڈوز 11 پرو میں اسکرین
    Name:  setting.jpg
Views: 22
Size:  79.6 KB
    سب کے سسٹم میں الگ الگ ایپس نظر آئیں گی یہ بات بھی یاد رکھی جائے
    کیونکہ سب کے سسٹم میں الگ الگ ایپس انسٹال ہوتی ہیں

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,609
    Threads
    2404
    Credits
    107,763
    Thanked
    1656

    Default

    ڈئیر ممبر
    اس وقت میرے پاس ونڈوز سیون انسٹال نہیں ہے۔کہ میں آپ کو اُس کے سکرین شاٹ شئیر کر سکوں۔
    آپ سرچ بار میں ایپس لکھ کر ٹرائی کریں۔
    Apps
    میں کوشش کروں گا کسی کے پاس ونڈوز سیون انسٹال ہو تو اُس کے سکرین شاٹ شئیر کر دوں۔

    Quote Lovely Men said: View Post
    آپ ا س سکرین شاٹ کو چیک کرلیں
    Name:  ITD.jpg
Views: 25
Size:  41.0 KB

    اور جب سیٹنگ لکھ کر انٹر دبا وں تو پھر یہ سکرین شاٹ آتا ہے
    Name:  it dunya 2.jpg
Views: 25
Size:  43.4 KB

  11. #11
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ڈئیر ممبر
    اس وقت میرے پاس ونڈوز سیون انسٹال نہیں ہے۔کہ میں آپ کو اُس کے سکرین شاٹ شئیر کر سکوں۔
    آپ سرچ بار میں ایپس لکھ کر ٹرائی کریں۔
    Apps
    میں کوشش کروں گا کسی کے پاس ونڈوز سیون انسٹال ہو تو اُس کے سکرین شاٹ شئیر کر دوں۔

    جزاک اللہ
    ٹھیک ہے میں اس آپشن کو چیک کر لیتا ہوں
    محترم آپ کا بہت بہت شکریہ

  12. #12
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    آپ کون سی ونڈز استعمال کررہے ہیں قبلہ محترم

    جنابِ والا ۔ میں پرانے زمانے کی ونڈو استعمال کر رہا ہوں
    جسے دوسرے زبان میں ۔ ۔ ونڈو سیون ۔ ۔ کہتے ہیں
    کیا کروں عمر کا یہی تقا ضا ہے

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 26th October 2023, 09:39 PM
  2. Replies: 32
    Last Post: 7th March 2019, 07:44 PM
  3. اسمارٹ فون پر انٹرنیٹ ڈیٹا بچانے کا طریقہ
    By Arslan.Ahmad in forum General Mobile Discussion
    Replies: 23
    Last Post: 22nd December 2015, 07:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •