میرےایچ پی لیپ ٹاپ کے ہارڈ ڈسک خراب ہوگئے ہیں میں بعد میں ایس ایس ڈی لینے کا ارادہ رکھتا ہوں فلحال ابھی میرے پاس ایک سو جی بی کا یو ایس بی ہے میں چاہتا ہوں اس یو ایس بی کو اسطرح بوٹ ایبل بناؤں کہ اسی سے ڈائرکٹ ونڈو رن ہو جائے اور جب چاہے نکال کر کہیں بھی اپنے ساتھ لے جاؤں اور آؤں تو اسے لگا کر لیپ ٹاپ آن کر لوں اب سوال یہ ہے کہ کیا ایسا ممکن ہے ویسے سنا ہے ایسا ہوتا ہے مہربانی فرماکرکوئی ماہر رہنمائی کرے کہ ایساکسطرح کر سکتا ہوں اور پار ٹیشن وغیرہ کیسے بنیں گے شکریہ
Bookmarks