Quote Abubaker30 said: View Post
جناب آپ کہ اس ریپلائے نے مجھے ایک قدم پیچھے جانے پر مجبور کر دیا
میں نے آپ کی شئیرنگ کی بات کی آپ نے بہت اچھی شئیرنگ کی باقی مجھے پتہ ہے
جو انیمیشن
lovly man
نے استمعال کئے ہیں وہ کسی اور سافٹ وئیر میں اور ماہر گرافک ایکسپرٹ ہی بنا سکتا ہے
آپ نے جس طرح ایڈ بلاک کرنے کا طریقہ سمجھایا میں تو اس کی بات کر رہا تھا
بس جی وہ شاعر کہتا ہے نا
رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے
اصل پھول تو آپ کی ریپلائی ہے
اور
ہماری باتوں سے خوشبو آتی ہے آپ کو
جزاک اللہ
خوشی ہوئی آپ کی اس ریپلائی کو پڑھ کر
اچھا
آئی ٹی میگزین والے تھریڈ کا وزٹ کرو اور اپنا حصہ بھی ڈالو شاباش