Quote najeeb k said: View Post

میرا موباءل نہیں ہے سکرین شارٹ نہیں دے سکتا
ایک اور بات بتاتا ہوں آپ کو میں نے ونڈو کو اپڈیٹ کیا ہے اب تو بالکل سلو ہو گیا ہے اور سیٹنگ بھی بدل گءی ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہی آپ بتاءیں میں کیا کروں اور کنٹرول پینل میں ٹربل شوٹر آپشن آگیا ہے اس پر کلک کرتا ہوں تو وہ سارے آپشن شو ہوتے ہیں جو سیٹنگ پر کلک کرنے سے شو ہوتے ہیں
بغیر سیل فو ن کے بھی
اسکرین شارٹ پی سی کےکی بورڈ کی مددسےاس طرح لیں
Name:  Screenshot 2023-03-11 211125.jpg
Views: 36
Size:  33.8 KB
پھر پینٹ میں جا کر پیسٹ کر دیں اور اپنے مطلوبہ اسکرین شارٹ کو محفوظ کر لیں