Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 18 of 18

Thread: pc hang problem windows 7

  1. #13
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    ویسے کون کون سے سوفٹ وئیرز آپ کو اپنے پی سی پر رن کرنےہوتے ہیں
    کچھ
    ہمارےساتھ بھی شئیر کریں
    -۔-۔-
    جس طرف آنکھ اُٹھاوں تیری تصویراں ہیں
    معلوم نہیں خواباں ہیں کہ تعبیراں ہیں

  2. #14
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post
    واہ کیا آسان فارمولا بتا دیا محترم نے
    میں غریب ادمی ہوں کہاں خرچے کرتا پھروں گا۔
    میں تو اس مہنگائی میں اس خرچے سے بچنا چاہتا ہوں۔
    میں نے سوچھا شاید اس بڑھاپے میں اس ساتھ بقایا عمر گزاروں ۔
    لیکن اپ مجھے اپنے پرانے پی سی سے بےوفائی
    کرنے پر تُلے ہوئے ہیں۔
    اب کے بگڑا ہوا ہوں ناصح پر
    اب کے امکاں نہیں سدھر جاؤں
    کبھی وہ اِک اشارے سے سمجھ جاتا تھا ساری بات
    جتن کرنے سے بھی اَب اُس کو اندازہ نہیں ہوتا

  3. #15
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    ٹھیک ہے جناب جیسا اپ کا حکم ہو حسیب بھائی۔
    لیکن خیر اب تو بقرہ عید کے بعد ہی یہ سب ہو گا
    کیونکہ اس وقت جیب اجازت نہیں دے رہی ہے۔ آجکل موڈ آف ہے اس لیے مجبوری کا نام شکریہ ہے
    میں آپ سب دوستوں شکر گزار ہوں جنہوں خلوصِ دل سے میری رہنمائی کی ہے
    تجھ سے اگر بچھڑ بھی گیا میں تو یاد رکھ
    چہرے پہ تیرے اپنی نظر چھوڑ جاؤں گا

  4. #16
    breaths4u's Avatar
    breaths4u is offline Advance Member
    Last Online
    21st April 2023 @ 01:07 PM
    Join Date
    26 Jan 2009
    Location
    i dont know ...
    Gender
    Male
    Posts
    4,350
    Threads
    16
    Credits
    268
    Thanked
    326

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    سب سے آسان طریقہ آپ کے لئے یہ محسوس کیا جارہا ہے کہ آپ نئی ونڈز انسٹال کرلیں
    بہتر رہے گا
    -۔-۔-۔-
    وہ اک شخص آواز دے گا اگر
    میں خالی سڑک پر ٹھہر جاؤں گا

    پلٹ کر نہ پایا کسی کو اگر
    تو اپنی ہی آہٹ سے ڈر جاؤں گا

    تری ذات میں سانس لی ہے سدا
    تجھے چھوڑ کر میں کدھر جاؤں گا
    کم بخت
    بوڑھاپے میں بھی یہ لچھن نہیں چھوٹے

    کم سے کم رمضان شریف کا تو احترام کر لیتے


    ٹھرکی بوڑھے

  5. #17
    breaths4u's Avatar
    breaths4u is offline Advance Member
    Last Online
    21st April 2023 @ 01:07 PM
    Join Date
    26 Jan 2009
    Location
    i dont know ...
    Gender
    Male
    Posts
    4,350
    Threads
    16
    Credits
    268
    Thanked
    326

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post
    السلام علیکم !
    میں آئی ٹی دُنیا کے ایکسپرٹ کے ساتھ اپنا ایک مسلہ شئیر کر رہا ہوں اُمید ہے کہ رہنمائی فرمائیں گے
    میرا کمپوٹر اجکل ہینگ ہورہا ہے ہر چیز اوپن کرنے میں پانچ سے دس منٹ لیتا ہے۔ اور
    نان رسپانڈینگ کا آپشن اتا ہے۔ اس وقت بھی کافی ٹائم لیتا ہے۔حالانکے میں ساتھ ساتھ ٹمپریریں
    فائیلیں ڈیلیٹ کرتا رہتا ہوں ۔ مگر پھر بھی سسٹم کا وہی حال ہے۔برائے کرم اس پرابلم کا کوئی آسان اور مفیدحل بتا دیں۔
    اس کے لیے میں مشکور رہوں گا ۔ شکریہ
    Dell ,intel core 2 duo windows 7
    محترم بھائی ایک غریبانہ مشورہ ہمارا بھی ہے
    اگر عمل کر لو گے تو کوئی خرچہ نہیں ہوگا
    HD Sentinel Pro
    یہ ایک سوفٹ وئیر ہے اس کا ٹرائیل ورژن ہی ڈاؤنلوڈ کر کے اپنی ہارڈ چیک کر لو
    آسان سا استعمال ہے

    کیوں کہ مجھے اندیشہ ہے کہ شاید آپ کی ہارڈ میں "حسیب عالمگیر" کی بے سُری شاعری کی طرح کچھ بیڈ سیکٹر نہ آگئے ہوں
    جزاک اللہ

  6. #18
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote breaths4u said: View Post


    کم بخت
    بوڑھاپے میں بھی یہ لچھن نہیں چھوٹے

    کم سے کم رمضان شریف کا تو احترام کر لیتے


    ٹھرکی بوڑھے
    ہاہاہاہاہاہا
    کاش کچھ اور یاد کیا ہوتا
    تم آئے بہار آئی

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Windows ka bar bar Hang hojana..
    By innoxent guy in forum Operating Systems
    Replies: 40
    Last Post: 5th February 2015, 02:51 PM
  2. Windows Ka Bar Bar Hang Hona...
    By *Tamraiz* in forum Tips and Tricks
    Replies: 37
    Last Post: 25th November 2012, 08:02 AM
  3. Dont show Display And Hang Hang Hang
    By ladlahoc in forum Ask an Expert
    Replies: 16
    Last Post: 18th February 2012, 11:01 PM
  4. Solved windows mobile hang ho jata hai kia kronor
    By eeeworks in forum Solved Problem (Mobile)
    Replies: 11
    Last Post: 28th June 2011, 11:00 PM
  5. Computer hang and windows problem
    By MAZHAR12 in forum Ask an Expert
    Replies: 8
    Last Post: 15th May 2011, 09:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •