Quote Abubaker30 said: View Post


باقی سارے ٹولز تو اسکرین لاک ریموو ،ایف، آر ،پی، ائی ایم ای آئی رپیئیر فلشینگ کہ کام آتے ہیں ،
یو ایف آئی ٹول کو میں سب سے بڑا مانتا ہوں کیوں کہ اس میں ہم موبائل کی سی پی یو کو رکھ کر ری پروگرام اور ری فلش کر سکتے ہیں
کیا بات ہے آپ کی
یو ایف آئی ٹول کے بارے میں کبھی تفصیل سے اپنا علم ہمارے ساتھ شئیر کیجیے گا
انتظار رہے گا