پارہ7 سورت الانعام رکوع6 1 سے 2
وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا پھر ایک میعاد کا حکم رکھا اور ایک مقر رہ وعدہ اس کے یہاں ہے پھر تم لوگ شک کرتے ہو
پارہ7 سورت الانعام رکوع6 1 سے 2
وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا پھر ایک میعاد کا حکم رکھا اور ایک مقر رہ وعدہ اس کے یہاں ہے پھر تم لوگ شک کرتے ہو
(6) سورۃ الانعام (مکی — کل آیات 165)
هُوَ الَّـذِىْ خَلَقَكُمْ مِّنْ طِيْنٍ ثُـمَّ قَضٰٓى اَجَلًا ۖ وَاَجَلٌ مُّسَمًّى عِنْدَهٝ ۖ ثُـمَّ اَنْتُـمْ تَمْتَـرُوْنَ (2)
اللہ وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا پھر ایک وقت مقرر کر دیا، اور اس کے ہاں ایک مدت مقرر ہے، تم پھر بھی شک کرتے ہو۔
ایک بہترین مسلمان بننے کی کوشش جاری ہے .
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
جزاک الله خیراں
Bookmarks