Results 1 to 7 of 7

Thread: Clickable youtube link on jpg image file

  1. #1
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 12:38 PM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    435
    Threads
    192
    Credits
    1,692
    Thanked
    15

    Default Clickable youtube link on jpg image file

    السلام علیکم دوستوں
    میں اپنی ایک امیج فائل جو کہ جے پی جی فارمیٹ پر ہے اسُ پر یوٹیوب کے ایک کلپ کا لنک دینا چاہتا ہوں جہ کہ کلک ایبل ہو۔ یعنی جب کوئی اسُ امیج فائل پر کلک کرے تو براہِ راست اسُ یوٹیوب ویڈیو کا لنک اپنے موبائل فون پر کھول دے۔اگر کسی صاحب کو اس کا علم ہے تو اپنی بیش قیمت معلومات شئیر کریں۔
    شکریہ۔

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    آپ بروزر پر جا کر اس ویب سائٹ پر جاو
    anyimage.io
    اس کی اسکرین پر
    بروز فائل لکھا ہو گا اس پر کلک کرکے اپنی تصویر منتخب کریں
    جو آپ شئیر کرنا چاہتے ہیں
    اوپن پر کلک کریں
    جب تصویر اپ لوڈ ہو جائے تو
    یہ اسکرین جو معلومات آپ سے مانگ رہی ہے آپ کی تصویر کے حوالے سے
    وہ اس جگہ فل کردیں
    designation
    میں آپ نے اپنے ویڈیو کی لنک دینی ہے
    اپنے یوٹیوب چینل پر جا کر اپنی ویڈیو کا
    یو آر ایل
    کاپی کریں
    اور اس جگہ پیسٹ کر دیں
    اب آپ نے
    فنش
    پر کلک کرنا ہے
    اب یہ سائٹ آپ سے پوچھے گی کہ آپ نے اس کو کس فورم پر شئیر کرنا ہے
    وہ منتخب کریں
    (اپنی ذمہ داری پر)
    ہمارا مشورہ ہے کہ فیس بک کی ذاتی اکاونٹ کے علاوہ کوئی اور دوسری نئی آئی ڈی بنا کر اس کا حوالہ اس جگہ دینا بہتر رہے گا
    آئی ڈی دینےکے بعد لنک اس تصویر پر لگ جائے گا
    اگر پبلک کرنا ہے تو کر دیں
    اگر
    کسی دوست کو دیکھنا چاہتے ہیں تو اسے دیکھا دیں
    یا
    فیس بک پر پبلش کر دیں
    تو یہ پوسٹ ہماری فیس بک پر پبلش ہو جائے گی
    پھر
    فیس بک
    پر جا کر چیک کریں
    ان شاء اللہ
    یہ کام کرے گی

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    اسی طرح آپ اپنی باقی تصاویر پر بھی
    لنک
    لگا سکتے ہیں
    آپ کی ریپلائی کا انتظار رہے گا

  4. #4
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 12:38 PM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    435
    Threads
    192
    Credits
    1,692
    Thanked
    15

    Default

    بہت شکریہ معلومات فراہم کرنے کا۔ آج کسی وقت چیک کرتا ہوں۔

  5. #5
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    جی ضرور ہمیں آپ کی ریپلائی کا انتظار رہے گا

  6. #6
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    امید کی جاتی ہےکہ آپ کو اس کام کے کرنے میں کوئی مشکل درپیش نہیں آئی ہوگی

  7. #7
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 12:38 PM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    435
    Threads
    192
    Credits
    1,692
    Thanked
    15

    Default

    سب سے پہلے تو تاخیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہوں۔
    آپ نے سنا ہوگا کہ : ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا۔
    میں آپ کا انتہائی ممنون ہوں کہ آپ نے میری اس ضمن میں بالکل درست سمت میں رہنمائی فرمائی۔
    میں نے آپ کی ہدایت پر عمل کر کے اپنے مقصد کو حاصل کر لیا۔
    بہت بہت شکریہ جناب۔ اللہ آپ کی صحت اور علم میں برکت عطا فرمائے۔
    آمین۔
    نیازمند:۔ محمد رفیق موسانی

Similar Threads

  1. image Text file convert in word file
    By naureen85 in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 28th April 2016, 09:22 AM
  2. Replies: 64
    Last Post: 27th October 2015, 11:28 AM
  3. kisi file ko folder men dalny k baad uski image file
    By Qasim Khan1 in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 31st October 2012, 08:20 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •