Results 1 to 12 of 12

Thread: AD Free Youtube for iPhone ,

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default AD Free Youtube for iPhone ,

    Download Link

    السلام علیکم
    دوستوں آئی فون یوزر کے لئے ایک اچھی سافٹ وئیرنظر سے گزری سوچا آپ سب سے شئیر کر لی جائے

    اس سافٹ وئیر میں آپ کو یوٹیوب میں کوئی ایڈ نظر نہیں آئیگی اور ساتھ میں بہت سارے یوٹیوب پریمیم فیچر شامل ہونگے

    ٹرائی کریں ضرور پسند آیئگی

    Name:  IMG_7195.jpg
Views: 76
Size:  154.0 KB

    Name:  IMG_7196.jpg
Views: 76
Size:  63.6 KB




    Watch YouTube, TikTok without ads with background play, picture-in-picture and more.

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  2. #2
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:27 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,494
    Threads
    150
    Credits
    18,358
    Thanked
    721

    Default

    آفریدی بھائی ۔۔ بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے۔۔۔ آپکا بہت بہت شکریہ

  3. #3
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    زبردست برادر
    بہت کار آمد شیئرنگ کی ہے
    Never Stop Learning And Growing

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    آئی فون استعمال کرنے والوں کے لئے اچھی شئیرینگ ہے اُمید کی جاتی ہے کہ متعلقہ دوستوں کے لئے مفید شئیرینگ ہوگی
    آئی فون رکھنے والے دوست اس کو استعمال کر کے ضرور اپنا تجربہ شئیر کریں
    تاکہ باقی دوست بھی جان سکیں اس کی افادیت
    انتظار رہے گا

  5. #5
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    السلام علیکم
    بہت شکریہ آفریدی بھائی اس شئیرنگ کا ۔ انسٹال کر لیا ہے اور کام بھی کر رہا ہے۔
    دوسرے ممبران کی سہولت کے لیے سکرین شاٹ بھی دے رہا ہوں۔
    Name:  1.jpg
Views: 71
Size:  48.9 KB

    Name:  2.jpg
Views: 70
Size:  48.4 KB

    Name:  3.jpg
Views: 71
Size:  55.3 KB

    Name:  4.jpg
Views: 71
Size:  28.9 KB

    Name:  5.jpg
Views: 71
Size:  78.3 KB


  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    اینڈرائیڈ کے لئے بھی اسی سے ملتی جلتی ایپ دستیاب ہے
    اس کی سب سے اچھی چیز مجھے یہ لگی کہ موبائل کی سکرین آف ہونے پر بھی ویڈیو چلتی رہتی ہے ۔

    باقی اس میں اشتہار بھی نہیں ہیں۔۔ویڈیو کی سپیڈ کو کافی تیز کیا جا سکتا ہے ۔۔ڈاؤنلوڈ بٹن بھی دستیاب ہے ۔۔اور ویڈیو کے دائیں طرف سوائپ کرنے پر آواز کنٹرول ہوتی ہے ۔۔۔۔بائیں طرف سے برائٹنس کنٹرول ہوتی ہے۔۔۔ویڈیو سکرین پر ہی سب ٹائٹل کو آن آف کرنے کا بٹن موجود ہے ۔۔اور سپیڈ کنٹرول کا بٹن بھی ۔۔ جس سے بہت آسانی ہو جاتی ہے

  8. #8
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,996
    Threads
    196
    Credits
    15,610
    Thanked
    371

    Default


    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    اینڈرائیڈ کے لئے بھی اسی سے ملتی جلتی ایپ دستیاب ہے
    اس کی سب سے اچھی چیز مجھے یہ لگی کہ موبائل کی سکرین آف ہونے پر بھی ویڈیو چلتی رہتی ہے ۔

    باقی اس میں اشتہار بھی نہیں ہیں۔۔ویڈیو کی سپیڈ کو کافی تیز کیا جا سکتا ہے ۔۔ڈاؤنلوڈ بٹن بھی دستیاب ہے ۔۔اور ویڈیو کے دائیں طرف سوائپ کرنے پر آواز کنٹرول ہوتی ہے ۔۔۔۔بائیں طرف سے برائٹنس کنٹرول ہوتی ہے۔۔۔ویڈیو سکرین پر ہی سب ٹائٹل کو آن آف کرنے کا بٹن موجود ہے ۔۔اور سپیڈ کنٹرول کا بٹن بھی ۔۔ جس سے بہت آسانی ہو جاتی ہے
    کیا بات ہے آپ کی
    انتظار کس بات کا ہے؟
    اینڈرائیڈ کے لئے بھی اسی سے ملتی جلتی ایپ دستیاب ہے
    آپ کی شئیرینگ کا انتطار رہے گا

  10. #10
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:49 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,788
    Thanked
    118

    Default

    وعلیکم السلام
    لنک ورک نہیں کر رہا چیک کر لیں
    جو سافٹ وئیر آپ نے بتایا ہے بہت کام کا ہے کیونکہ ایڈ بھی نکمو کا وقت برباد کرتے ہیں
    خاص آئی فون یوزر پریشانی کا شکار ہیں
    اینڈارئیڈ میں تو یوٹیوب پریمیم یہ کام آسانی سے کر رہا ہے
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

  11. #11
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 09:28 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,781
    Threads
    390
    Credits
    7,791
    Thanked
    255

    Default

    Jazzak Allah Khair

  12. #12
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    چلو اس بہانے محترم آفریدی صاحب فورم پرتو جلوہ آفروز ہوئے
    بس یہی ہمارے لیےباعث خوشی ہے ۔ باقی تھریڈ بہت شاندار ہے
    آئی فون یوزر اس سے مکمل مستفید ہونگے


Similar Threads

  1. Replies: 23
    Last Post: 28th September 2016, 02:20 PM
  2. YouTube on iPhone
    By GujratCity in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 15th August 2014, 08:39 AM
  3. Fix wifi and YouTube issue on iPhone
    By danimanifsd in forum Apple Iphone , IPAD, and Apple Products
    Replies: 18
    Last Post: 5th December 2011, 07:52 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •