السلام علیکم دوستوں
امید ہے صحت اور ایمان کے بلند درجے میں ہوں گے انِ شاء اللہ۔
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ میں اپنی جے پی جی امیج فائل پر اپنا ایڈریس گوگل میپ کا لگا سکوجو کہ کلک ایبل ہو۔ یعنی جب اسُ امیج کو میں کسی کو واٹس ایپ کروں تو وہ اسُے کلک کرتے ہی گوگل میپ پر کھول دے۔

شکریہ

محمد رفیق