السلام علیکم دوستوں! اُمید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔
آپ سب کے علم میں ہے کہ آج 9 نومبر 2023 کو شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا 146واں یوم ولادت منایا جارہا ہے
جس کی خوشی میں ہم سب کی چھٹی ہے
آپ سب سے درخواست ہے کہ آج کے دن کی مناسبت سے
آپ سب علامہ اقبال کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ضرور اُن کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
Name:  Allama Iqbal.jpg
Views: 15
Size:  18.4 KB
اگر چہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم اذاں لا الٰہ الاللہ