Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: فیس بک پر غیر اخلاقی ویڈیو فوٹوز بلاک کریں

  1. #1
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default فیس بک پر غیر اخلاقی ویڈیو فوٹوز بلاک کریں

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
    فیس بک استعمال کرتے ہوۓ کئی مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز فوٹوز سامنے آجاتی ہیں۔

    فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوۓ اچانک غیر اخلاقی ویڈیوز کے سامنے آجانے پر کافی پریشان ہوجاتی ھے۔
    کبھی فیس بک ان پروموشن سے بچی ہوئی تھی مگر اب شاید ریٹنگ / ریونیو کے چکر میں غیر اخلاقی ویڈیو ز کی بھر مار نظر آتی ھے ۔
    ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں۔
    اگر بچوں کا فیس بک اکاؤنٹ ھے تو ان کا فون لے کر ان کے اکاؤنٹ میں یہ سیٹنگز کر دیں۔
    امید ھے پریشانی سے چھٹکارا مل جائے گا انشاءاللہ‎
    نیچے تصاویر اپلوڈ کر دیں ہیں فیس بک کی سیٹنگ کے متعلق شکریہ
    Attached Images Attached Images      
    Never Stop Learning And Growing

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    بہت خوب اچھا کام ہے
    کیا یہ سیٹنگ سیل فون میں کی جاسکتی ہے صرف
    یا
    پی سی پر بھی
    پی سی پر سیٹنگ کے اسکرین شارٹ شئیر فرما دیں
    آپ
    یا
    کوئی اور دوست

  3. #3
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بہت خوب اچھا کام ہے
    کیا یہ سیٹنگ سیل فون میں کی جاسکتی ہے صرف
    یا
    پی سی پر بھی
    پی سی پر سیٹنگ کے اسکرین شارٹ شئیر فرما دیں
    آپ
    یا
    کوئی اور دوست
    جی برادر
    یہ سیٹنگ پی سی لیپ ٹاپ پہ بھی کی جا سکتی ہیں کیونکہ یہ سیٹنگ فیس بک کی ہیں
    مزید راہنمائی کیلئے ڈیسک ٹاپ کے سکرین شاٹ شیئر کر دوں گا

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post


    جی برادر
    یہ سیٹنگ پی سی لیپ ٹاپ پہ بھی کی جا سکتی ہیں کیونکہ یہ سیٹنگ فیس بک کی ہیں
    مزید راہنمائی کیلئے ڈیسک ٹاپ کے سکرین شاٹ شیئر کر دوں گا
    بہت بہتر پوچھا اس لئے کے نئے آنے والے ممبرز کو پوچھنے کی ضرورت محسوس نا ہو
    انتظار رہے گا

  5. #5
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,996
    Threads
    196
    Credits
    15,610
    Thanked
    371

    Default


    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post
    مزید راہنمائی کیلئے ڈیسک ٹاپ کے سکرین شاٹ شیئر کر دوں گا
    انتظار ہے برادر

  7. #7
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    انتظار ہے برادر
    انتہائی معذرت خواہ ہوں قریبی فوتکی کی وجہ سے اپلوڈ کرنا بھول گیا تھا
    انشاء اللہ کل براؤزر میں ڈیسک ٹاپ کے سکرین شاٹ شیئر کر دوں گا
    آگاہ کرنے کے لیے شکریہ

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post


    انتہائی معذرت خواہ ہوں قریبی فوتکی کی وجہ سے اپلوڈ کرنا بھول گیا تھا
    انشاء اللہ کل براؤزر میں ڈیسک ٹاپ کے سکرین شاٹ شیئر کر دوں گا
    آگاہ کرنے کے لیے شکریہ
    بہتر جناب
    ایڈوانس میں شکریہ

  9. #9
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    26th April 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,494
    Threads
    150
    Credits
    18,358
    Thanked
    721

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post


    انتہائی معذرت خواہ ہوں قریبی فوتکی کی وجہ سے اپلوڈ کرنا بھول گیا تھا
    انشاء اللہ کل براؤزر میں ڈیسک ٹاپ کے سکرین شاٹ شیئر کر دوں گا
    آگاہ کرنے کے لیے شکریہ
    JazakALLAH for sharing

  10. #10
    Maqsood khan is offline Senior Member+
    Last Online
    18th January 2024 @ 02:30 AM
    Join Date
    04 May 2013
    Location
    D.G.Khan
    Gender
    Male
    Posts
    33
    Threads
    2
    Credits
    323
    Thanked
    0

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post
    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
    فیس بک استعمال کرتے ہوۓ کئی مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز فوٹوز سامنے آجاتی ہیں۔

    فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوۓ اچانک غیر اخلاقی ویڈیوز کے سامنے آجانے پر کافی پریشان ہوجاتی ھے۔
    کبھی فیس بک ان پروموشن سے بچی ہوئی تھی مگر اب شاید ریٹنگ / ریونیو کے چکر میں غیر اخلاقی ویڈیو ز کی بھر مار نظر آتی ھے ۔
    ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں۔
    اگر بچوں کا فیس بک اکاؤنٹ ھے تو ان کا فون لے کر ان کے اکاؤنٹ میں یہ سیٹنگز کر دیں۔
    امید ھے پریشانی سے چھٹکارا مل جائے گا انشاءاللہ‎
    نیچے تصاویر اپلوڈ کر دیں ہیں فیس بک کی سیٹنگ کے متعلق شکریہ
    Setting tu Nazar ni aa rahi

  11. #11
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    Quote Maqsood khan said: View Post
    Setting tu Nazar ni aa rahi
    سکرین شاٹ اپلوڈ ہیں
    کمپیوٹر لیپ ٹاپ کیلئے علیحدہ تھریڈ بنا دیا ہے لنک شیئر کر دیتا ہوں

  12. #12
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 29th July 2018, 05:48 PM
  2. Replies: 51
    Last Post: 14th March 2015, 03:34 PM
  3. Solved اڈوب فوٹو شاپ میں تحریر کو فُل سجٹی فائی کی
    By Decent-boy in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 23
    Last Post: 27th June 2012, 08:40 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •