Results 1 to 6 of 6

Thread: آزادی جیسی نعمت کا کوئی نعم البدل نہیں

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default آزادی جیسی نعمت کا کوئی نعم البدل نہیں

    یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران، اے قائد اعظمؒ تیرا احسان ہے احسان?
    بحیثیت قوم آزاد وطن میں سانس لینے پر ہم قائداعظم محمد علی جناحؒ کا عظیم احسان کبھی فراموش نہیں کرسکتے
    آزادی جیسی نعمت کا کوئی نعم البدل نہیں
    قائد اعظمؒ کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ
    سیاسی اور ذاتی مفادات کو پس پشت رکھ کر بحیثیت قوم اپنی صفوں میں اتحاد و یکجہتی کی مثالی فضا پیدا کی جائے۔
    مختصر یہ کہ قومیتوں سے نکل کر
    قوم
    بننا نہایت ضروری ہے

  2. #2
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    یہ نعمت ہم سے کچھ ذمہ داریوں کا تقا ضا بھی کرتی ہے۔ ہمیں کوشش کرکے
    ان حالات و واقعات سے آگاہی حاصل کرنی چاہیے جو قیام پاکستان کے مطالبے کی وجہ بنے ۔
    قائد اعظم محمد علی جناح بر صغیر کی عظیم شخصیت تھے جنہوں نے بکھرے ہوئے اور سیکڑوں برس سے ظلم و ستم کی چکی میں پسے ہوئے مسلمانوں کو یکجا کیا۔ایک عظیم جدو جہد کی بنیاد رکھی جس کے نتیجے میں الگ وطن پاکستان معرض وجود میں آ یا۔

    Name:  graphics-flower-line-652446.gif
Views: 8
Size:  8.0 KB

    تیری دانش، تری حکمت،تری ہمت، تیرا ایماں
    نجات اہل ہندوستان ، حیات اہلِ پاکستان


    Name:  graphics-flower-line-652446.gif
Views: 8
Size:  8.0 KB

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    یہ تیرا احسان ہے کہ آج ہم آزاد ہیں
    اے عظیم الشان قائد! تیری عظمت کو سلام

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    JINNAH'S MAJESTIC PERSONALITY

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    قائداعظم محمدعلی جناح ؒ نے
    حصولِ آزادی کے لئے
    ہندو مسلم اتحاد
    کا کارنامہ انجام دے کر
    برطانوی راج
    کو ہلا کر رکھ دیا

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    نا ممکن کو ممکن میں بدلنے کا عزم رکھنے والا رہنماء
    محمد علی جناحؒ۔

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 20th August 2012, 06:39 AM
  2. Replies: 15
    Last Post: 19th September 2011, 10:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •